پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا

Share

پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ سے آرٹیکل 245 کے تحت معاونت کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی درخواست کی تھی۔صوبہ پنجاب میں 10 مئی کو فوج کی تعیناتی کا آرڈر جاری کیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar