ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی

Share

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کم کردی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔وزیر خزانہ نے بتایا کہ ٹیلی کام سروسز پر 19.05 فیصد کی شرح سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہے جس کو کم کر کے 16 فیصد کرنے کی تجویز ہےبجٹ میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں 3.5 فیصد کمی کی تجویز ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar