جیل میں خواتین پر تشددکے الزامات پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی

Share

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جیل میں خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی بنادی۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن آج جیل کا دورہ کریں گی اور جیل میں قید خواتین سے ملاقات کریں گی۔2 رکنی کمیٹی تحریک انصاف کے الزامات کے حوالے سے تحقیقات کرے گیدونوں خواتین افسران آج کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کریں گی۔

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا یومیہ نظام منظور

Share پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کے طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *