حکومت کو قرضوں میں جنوبی کوریا سے ریلیف مل گیا

Share

حکومت کو قرضوں میں جنوبی کوریا سے ریلیف مل گیا۔اعلامیے کے مطابق جنوبی کوریا نے ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر سے زائد قرض کی ادائیگی مؤخر کردی ہے اور اب جنوبی کوریا کو ادائیگی 6 سال کی مدت میں کی جائے گی۔اعلامیے میں کہا گہا ہے کہ جی 20 قرض مؤخر اقدام کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، رقم کی ادائیگی جولائی اور دسمبر 2021 کے درمیان ہونی تھی، حکومت کو قرضوں میں جنوبی کوریا سے ریلیف مل گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar