آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

Share

فیصل آباد میں آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کے مرکزی ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حملہ آوروں میں علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا، صاحبزادہ حامد رضا اور بلال اشرف بسرا کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ہے، ان پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ ہو گا۔ دیگر شرپسندوں میں ڈاکٹر اسد معظم، جنید افضل ساہی، حسن ذکا خان نیازی، حاجی ایاز ترین خان بھی ملزمان میں شامل ہیں۔

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *