پاکستانی نژاد برطانوی تفہین بارو آف ٹیم سائیڈ کی پہلی ایشیائی مسلم ڈپٹی میئر منتخب

Share

پاکستانی نژاد برطانوی تفہین شریف انگلینڈکی بارو آف ٹیم سائیڈBorough of Tameside کی پہلی ایشیائی مسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب ہوگئیں۔تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے اور اس موقع پر ان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر انسانی ہمدردی کا مسئلہ ہے جس کے لیے ایک سنجیدہ حل کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔

Check Also

فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *