وزیر اعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

Share

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج شام وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔دوسری جانب ترجمان اسلام آباد پولیس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی پیشی کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے اور صرف عدالت کی جانب سے مجاز افراد کو عدالت کے احاطے میں داخلہ کی اجازت ہو گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar