
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزام تراشی پر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔تحریک انصاف کے مطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے مریم نوازکو قانونی نوٹس فیصل فرید ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں مریم نواز سے7 روز میں بشریٰ بی بی سے غیر مشروط معافی مانگنےکا مطالبہ کیا گیا ہےنوٹس کے مطابق مریم نواز نے یکم مئی کو لاہور میں بشریٰ بی بی کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد الزام تراشی کی، بیان واپس نہ لینے پر مریم نواز کے خلاف ضابطہ فوجداری اور ہتکِ عزت کی کارروائی ہوگی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved