اسپیکر نے قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب کرلیا

Share

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے آج شام 5 بجے اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن کےلیے گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *