لاہور میں فائرنگ سے سابق ایس پی جاں بحق

Share

لاہور کے علاقے ملت پارک میں فائرنگ سے سابق ایس پی فرحت عباس جاں بحق ہوگئے، نامعلوم مسلح ملزم نے فائرنگ کی جس سے سابق ایس پی فرحت عباس جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فرحت عباس کو گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا، فائرنگ کرنے والا حملہ آور اکیلا اور موٹر سائیکل پر سوار تھا۔سی سی پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے قتل میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar