دربار بابا بلھے شاہ کے احاطہ سے بھکاری کے روپ میں غیر ملکی خاتون گرفتار

Share

پولیس نے دربار حضرت بابا بلھے شاہ کے احاطہ سے غیر ملکی خاتون کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والی ایچبیور بیٹنا نامی خاتون فقیروں کے روپ میں احاطہ دربار میں موجود تھی ، خاتون کے پاس ملتان کا ویزہ ہے دربار بابا بلھے شاہ کیسے پہنچی اس کی تحقیقات جاری ہیں، گرفتار غیر ملکی خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *