World

ملائیشیا میں سزائے موت ختم کر دی گئی عمر قید 30 سے 40 سال تک محدود

ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی سزا کو 30 سے 40 سال تک محدود کرنے کا قانون منظورکرلیاگیا۔خیال رہے کہ ملائیشیا میں 2018 سے پھانسیوں پر پابندی عائد ہے، ملائیشیا کی پارلیمنٹ نے لازمی سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی مدت میں کمی کرنے …

Read More »

امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے پر تماشائی کو قتل کر دیا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اوڑیسا میں دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب پیش آیا جب دو ٹیمیں برہم پور اور سنکر پور آپس میں کرکٹ میچ کھیل رہی تھیں۔ ٹیم برہم پور کی بیٹنگ کے دوران بلے باز کے کیچ آؤٹ ہونے کی اپیل پر امپائر …

Read More »

سوئٹزرلینڈ کی شہریت، پوش علاقے میں 2 بنگلوں کی مالک بھکارن گرفتار

مراکش کے جنوب میں واقع شہراکادیر میں حفاظتی مہم میں بھکاریوں پر کریک ڈاؤن کے دوران گرفتارکی جانے والی بھکارن سے متعلق انکشاف سامنے آیا تھا کہ اس کے پاس بے پناہ مال و دولت اور متعدد جائیدادیں ہیں۔ بعد ازاں تحقیقات کیے جانے پر علم ہوا کہ بھکاری خاتون …

Read More »

پرتگالی سٹار فٹبالر رونالڈو کا اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200 کو پسند نہیں کرتے، جوڑے کی جانب سے کاروبار اور سفر کیلئے …

Read More »

فرنچ فٹبال فیڈریشن نے افطار کیلئے مسلمان کھلاڑیوں کو دوران میچ وقفہ نہ دینے کا فیصلہ

فرنچ فٹبال فیڈریشن نے افطار کیلئے مسلمان کھلاڑیوں کو دوران میچ وقفہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔گزشتہ دنوں انگلش پریمیئر لیگ میں روزے دار مسلمان فٹ بالرز کے لیے میچز میں افطار بریک کا فیصلہ کیا گیا تھا۔فیڈریشن کے اس فیصلے کو کافی سراہا گیا تھا تاہم اب …

Read More »

رمضان المبارک کےپہلے عشرے میں 74 لاکھ زائرین کی مسجد الحرام آمد

سعودی عرب میں ادارہ امورحرمین کے شعبہ اعداد وشمارکے ڈائریکٹرجنرل کے مطابق رمضان کے پہلے عشرے کے ابتدائی 8 روز میں 74 لاکھ سے زیادہ زائرین مسجد الحرام آئے۔ گزشتہ دوبرسوں سے کورونا وائرس کے باعث رمضان میں عمرہ محدود عمرہ پروگرام پرعمل جاری تھا تاہم اس سال مکمل گنجائش …

Read More »

سعودی عرب میں عیدالفطر کی نماز کا وقت مقرر

سعودی وزیر برائے اسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ عبداللطیف آل الشیخ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں عید الفطر کی نماز تمام مساجد میں پڑھائی جائے گی۔سعودی وزیر نے تحریری طور پر سعودی عرب میں عید الفطر کی نماز سورج طلوع ہونے کے پندرہ منٹ بعد ادا …

Read More »

بھارتی ہائیکورٹ کے جج کی سپریم کورٹ سے انوکھی استدعا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہائیکورٹ کے جج نے سپریم کورٹ سے حیران کن استدعا کر بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جج اتُل سری دھرن نے گزشتہ دنوں سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ میری بیٹی آئندہ برس اسی عدالت سے جہاں میں ابھی فرائض …

Read More »

نوجوت سدھو کو ایک سال بعد کل جیل سے رہا کردیا جائےگا

بھارتی کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو کل ایک سال بعد جیل سے رہا کردیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 59 سالہ نوجوت سنگھ سدھو کی رہائی سے متعلق بات انہی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کو 1988 کے روڈ ریج …

Read More »

برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر خارجہ اذان کی صداؤں سے گونج اٹھے

برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مسلمان مہمانوں کے اعزاز میں افطاری کا انعقاد کیا گیا جہاں پہلی مرتبہ تلاوت قرآن پاک کے بعد اذان کی صدائیں بلند ہوئیں،۔برطانوی دفتر خارجہ کے لنکاسٹر ہاؤس میں افطار ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا، برطانیہ میں مقیم ممتاز …

Read More »
Skip to toolbar