امریکا میں نو ریاستوں کی کیپیٹل بلڈنگز کو بم کی اطلاعات پر خالی کرالیا گیا۔حکام کے مطابق امریکی ریاستوں کنیکٹیکٹ، جارجیا، ہوائی، آئیڈاہو، کینٹکی، مین، مشی گن، مسیسیپی اور مونٹانا کے سیکرٹریوں اور قانون ساز حکام کے دفاتر کو ای میل کے ذریعے بم کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔فیڈرل بیورو آف …
Read More »World
اسرائیل نے حملہ کیا تو محدود جنگ کا دائرہ ختم ہوجائے گا، حسن نصر اللّٰہ
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر بڑا حملہ کیا تو ہماری محدود جنگ کا دائرہ ختم ہو جائے گا۔جنرل سلیمانی کی شہادت کی چوتھی برسی پر خطاب کرتے ہوئے حسن نصر اللّٰہ نے کہا کہ اسرائیل نے …
Read More »شاہ سلمان نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دے دی
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دی ہے۔ سرکاری سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عمرہ زائرین خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے مہمان ہوں گے اور انہیں وزارت اسلامی أمور، دعوت و ارشاد کے تحت …
Read More »ایران میں 2 دھماکے، 103 افراد جاں بحق، کل یوم سوگ کا اعلان
ایران کے شہر کرمان میں قبرستان کے قریب 2 دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق اور 141 زخمی ہوگئے۔ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی بھی اسی قبرستان میں مدفون ہیں۔عرب میڈیا کی رپوٹ کے مطابق ایران میں جمعرات کو یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا خیز …
Read More »ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے، 20 جاں بحق
ایران کے شہر کرمان شہر میں دو دھماکے ہوئے، جس میں 20 افراد جان بحق ہوگئے، جب کہ 50 افراد زخمی ہیں۔ایران کے سرکاری ذرائع کے مطابق کرمان شہر میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب کے قریب ہونے والے دو دھماکوں میں کم از کم …
Read More »آگ لگنے والے جاپانی مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی
آتشزدگی کی لپیٹ میں آنے والے جاپانی ایئر لائن کے مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ٹوکیو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس نے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔اب اس حوالے سے …
Read More »امریکا کا قرض ریکارڈ 34 کھرب ڈالرز پر پہنچ گیا
امریکا کا قومی قرض 34 کھرب ڈالرز کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔امریکی میڈیا نے امریکی محکمۂ خزانہ کے حوالے سے اس بات کا انکشاف کیا ہے۔اس ’قرض سے مشروط حد‘ کے زمرے میں ٹریژری بلز، صفر کوپن بانڈز، فیڈرل فنانسنگ بینک کی طرف سے جاری کردہ قرض اور …
Read More »اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانا ہوگی: حزب اللہ کا بدلہ لینے کا اعلان
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون حملے میں پانچ ساتھیوں سمیت حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی ۔حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس کے …
Read More »نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، کیوی ٹیم نے 15 رکنی کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔کیوی ٹیم میں میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن کی واپسی ہوئی ہے، کپتان کین ولیمسن اور لوکی فرگوسن تمام پانچ میچز نہیں کھیلیں گے۔ The KFC T20 …
Read More »گزشتہ سال 2023، دنیا کے 500 امیر ترین افراد کی دولت میں 15 کھرب ڈالر کا اضافہ
گزشتہ برس2023ء میں دنیا کے 500امیر ترین افراد نے 15کھرب ڈالر کمائے ہیں اور وہ گزشتہ برس ہونیوالے 14کھرب کے نقصان سے باہرنکل آئے ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دولت میں48فیصد اضافہ ہوا ہے،ایلون مسک95.4ارب ڈالر کیساتھ سرفہرست رہے،مارک زوکربرگ80ارب ڈالر کے اضافے کے ساتھ دوسرےاور جیف بیزوس کی تجوری میں …
Read More »