ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب 2 دھماکے، 20 جاں بحق

Share

ایران کے شہر کرمان شہر میں دو دھماکے ہوئے، جس میں 20 افراد جان بحق ہوگئے، جب کہ 50 افراد زخمی ہیں۔ایران کے سرکاری ذرائع کے مطابق کرمان شہر میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب کے قریب ہونے والے دو دھماکوں میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے جنوب مشرقی شہر کرمان میں تقریب کے دوران پہلا اور پھر دوسرا دھماکا ہونے کی اطلاع دی، جس میں کم از کم 20 افراد جاں بحق ہوئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar