شاہ سلمان نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دے دی

Share

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دی ہے۔ سرکاری سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عمرہ زائرین خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے مہمان ہوں گے اور انہیں وزارت اسلامی أمور، دعوت و ارشاد کے تحت مدعو کیا جائے گا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہمانوں میں وہ شخصیات شامل ہوں گی جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کی نمایاں خدمت کے علاوہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کام کیے ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar