World

مصر میں ہولناک ٹریفک حادثے میں 25 افراد ہلاک، 23 زخمی ہوگئے

الوادی الجدید میں ٹرک اور بس کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خوفناک ٹریفک حادثہ ملک کے شمال مغربی صوبے الوادی الجدید میں پیش آیا جہاں شاہراہ پر ایک ٹورسٹ کمپنی کی تیزرفتار بس آگے جاتے ہوئے ٹرک …

Read More »

32 اولمپک گولڈ میڈلسٹ سالہ امریکی خاتون ایتھلیٹ کی پر اسرار موت

تین مرتبہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور دو مرتبہ ورلڈ چیمپئن امریکی اسپرنٹر اور لانگ جمپ ایتھلیٹ ٹوری بؤوی گھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ کے ایجنٹ کمبرلی ہالینڈ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے موت کی خبر شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

بھارتی نژاد امریکی عالمی بینک کے 14 ویں نئے صدر منتخب ہوگئے

بھارتی نژاد امریکی بزنس مین عالمی بینک کے 14 ویں نئے صدر منتخب ہوگئے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ بینک کے 25 رُکنی ایگزیکٹو بورڈ نے نئے صدر کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیہ کے مطابق اجے پال سنگھ بنگا 5 سال کیلئے عالمی بینک …

Read More »

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹک دیا

بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے ائیرپورٹ پر سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹک دیا۔ میڈیا کے مطابق شاہ رخ ان دنوں ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کی فلم ڈنکی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔حال ہی شاہ رخ کو اداکارہ تاپسی پنو اور فلم کی کاسٹ کے ہمراہ کشمیر سے شوٹنگ …

Read More »

آج دنیا بھر میں آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے

آج آزادی صحافت کا عالمی دن ہے تاہم یہ دن پاکستان میں آزادی صحافت پرسوالیہ نشان ہے، پاکستان میں آمریت ہو یا جمہوریت ،آزادی صحافت ہر دور میں خواب ہی رہی ہے، گزشتہ 3 دہائیوں کے دوران صحافی 70 سے زائد دہشتگرد حملوں کی زد میں آئے جبکہ 170 کے …

Read More »

پاکستان نےمہنگائی میں سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے باعث پاکستان نے مہنگائی میں مالیاتی بحران کے شکار سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اپریل میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد سے تجاوز کر گئی جو 1964 کے بعد …

Read More »

افغانستان میں دہشتگردی ، منشیات اسمگلنگ پر عالمی برادری کو تشویش ہے، سیکرٹری جنرل گوٹریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہےکہ افغانستان میں دہشت گردی اور منشیات اسمگلنگ پر عالمی برادری کو تشویش ہے۔دوحا میں افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی زیرقیادت دو روزہ اجلاس ختم ہوگیا۔اجلاس میں افغانستان کی عبوری حکومت کا کوئی نمائندہ موجود نہیں تھا، اجلاس میں …

Read More »

بھارت نے ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی

بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کی مینز ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی۔ آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارتی ٹیم سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹ میں آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین کر خود سرفہرست آگئی ہے، اس سے قبل آسٹریلیا …

Read More »

امریکا نے بیرون ملک سے آنیوالوں کیلئےکورونا ویکسین کی شرط ختم کردی

امریکا نے 11مئی سے بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے لازمی کورونا ویکسین کی شرط ختم کرنےکا اعلان کردیا ہے ۔وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق 11مئی سے فیڈرل ملازمین، کنٹریکٹرز اور بین الاقوامی مسافروں کے لیےکورونا ویکسین لازمی نہیں رہےگی۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہےکہ 11مئی سے ہی …

Read More »

یکم مئی ظلم کے خلاف مزدوروں کی ایک آواز کا دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری ،مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔محنت کشوں کے لیے منائے جانے والے دن بھی مزدور اس دن کی اہمیت سے بے خبر اپنے بچوں کی روٹی …

Read More »
Skip to toolbar