شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تمام پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے افسوسناک واقعہ پر گرفتار پاکستانیوں کی …
Read More »World
اگر روس نےیوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کیے تو بہت بڑی غلطی ہوگی، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کیے تو بہت بڑی غلطی ہوگی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کووڈ کا بوسٹر شاٹ لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے کہا کہ میں آپ کو ابھی کوئی گارنٹی …
Read More »سابق امریکی باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا
سابق امریکی کک باکسر اور انٹرنیٹ کی دنیا کی متنازع شخصیت اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کر لیا ہے۔اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرنے کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔ واضح رہے کہ اینڈریو ٹیٹ سوشل میڈیا پر اپنے غیرمناسب، برے رویے کے سبب کافی …
Read More »فلپائن میں 6.4شدت کا زلزلہ
فلپائن کے شمالی حصے میں واقع جزیرے لوزون میں رات گئے زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فلپائن کے شمالی حصے میں رات گئے آنے والے زلزے کی شدت 6 اعشاریہ 4 تھی۔یورپی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے …
Read More »پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خرابی
پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل آیا ہے۔جن ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل پیدا ہوا ہے ان میں پاکستان کے علاوہ بھارت، افغانستان ، مشرق وسطیٰ اور یورپ کے ممالک شامل ہیںمیٹا نے واٹس ایپ سروس میں خلل کے حوالے سے اب تک کوئی …
Read More »ارب پتی نئی برطانوی اول اکشتاموری فیشن کی دلدادہ
سابق برطانوی وزیر خزانہ رشی سوناک کے کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ اور پھر برطانیہ کا وزیر اعظم بننے کے بعد توجہ کا مرکز ان کی اہلیہ یعنی نئی متوقع خاتون اول کی جانب مبذول ہونا فطری ہے۔ اکشتا موری فیشن کی دلدادہ اور پرجوش زندگی گزارنے والی ارب پتی خاتون …
Read More »ہاک ایئر ڈیفنس سسٹم اور انٹر سیپٹر میزائل یوکرین بھیجنے کا امریکی منصوبہ
روس اور یوکرین کی جنگ میں مریکا بتدریج اپنی شمولیت جاری رکھے ہوئے ہے اور اب امریکا ہاک ایئر ڈیفنس سسٹم اور انٹر سیپٹر میزائل روس کے ساتھ جنگ میں مصروف یوکرین بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی انتظامیہ ہاک آلات کی منتقلی کے لیے …
Read More »سمندری طوفان نے بنگلا دیش میں تباہی مچا دی، 9 ہلاک
سمندری طوفان سترنگ نے بنگلا دیش میں تباہی مچا دی، جس کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 9 ہو گئی۔طوفان کی وجہ سے 88 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا کے ساتھ شدید بارش نے گھروں کو نقصان پہنچایا، درخت گر …
Read More »رِشی سوناک برطانیہ کے پہلے ہندوستانی نژاد وزیر اعظم بن گئے
رِشی سوناک برطانیہ کے پہلے ہندوستانی نژاد وزیر اعظم بن گئے ہیں اور ان کے مقابلے میں قدامت پسند جماعت کےتمام حریف امیدوار دستبردارہوگئے ہیں۔کنزرویٹو قانون سازوں کی کمیٹی کے سربراہ نے رِشی سوناک کو قدامت پرست جماعت کا اگلا رہ نما قراردیا ہے جس کے بعد وہ ملک کے …
Read More »افغان طالبان نے ملک میں نئے کرنسی نوٹ جاری کر دئیے
افغان طالبان نے ملک میں نئے کرنسی نوٹ جاری کردیئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے برسر اقتدار آنے اور ملک کی معاشی صورت حال کے پیش نظر افغان عوام میں سابق حکومت کے دور کی کرنسی پر عدم اعتماد بڑھتا جارہا تھا۔طالبان حکومت نے ملک میں کرنسی کے حوالے …
Read More »