
پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل آیا ہے۔جن ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل پیدا ہوا ہے ان میں پاکستان کے علاوہ بھارت، افغانستان ، مشرق وسطیٰ اور یورپ کے ممالک شامل ہیںمیٹا نے واٹس ایپ سروس میں خلل کے حوالے سے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا۔واٹس ایپ سروس میں پیدا ہونے والے خلل کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر پر بھی واٹس ایپ ٹرینڈ کرنے لگا ہے۔ا