عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایرانی شہر شیراز میں ایک درگاہ پر فائرنگ کر کے متعدد افراد کو شہید اور زخمی کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ مزار میں یہ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا ۔سرکار کی طرف سے کی گئی تصدیق کے مطابق اس واقعے …
Read More »World
ایران میں چلنے والے جرمنی اور فرانس کے میڈیا چینلز بلیک لسٹ کر دیئے گئے
ایران نے یورپی پابندیوں کے جواب میں ایران میں چلنے والے جرمنی اور فرانس کے میڈیا چینلز کو بلیک لسٹ کر دیا۔جرمنی نے ایران کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کے لیے ویزہ قوانین سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق جرمنی کے فارسی …
Read More »انڈونیشیا میں اژدھے نےایک خاتون کو زندہ نگل لیا
اژدھے نے خاتون کو اس وقت نگل لیاجب وہ جنگل میں ربڑ اکٹھا کرنے پہنچی۔انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرے کے صوبے جمبی میں 23 اکتوبر کو یہ واقعہ پیش آیا۔یہ 54 سالہ خاتون اتوار کی صبح جنگل سے ربڑ اکٹھا کرنے لیے گئی تھی جس کے بعد لاپتہ ہوگئی۔Jahrah نامی خاتون …
Read More »حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سےافغان طالبان وفد کی ملاقات
طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔افغان سرکاری ایجنسی کے مطابق طالبان اور حماس کے وفود کے درمیان ترکی میں ملاقات ہوئی جس میں فلسطین اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا …
Read More »شہباز شریف کی درخواست پر سعودی ولی عہد کا مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے پاکستانیوں کی رہائی کا حکم
شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تمام پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے افسوسناک واقعہ پر گرفتار پاکستانیوں کی …
Read More »اگر روس نےیوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کیے تو بہت بڑی غلطی ہوگی، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کیے تو بہت بڑی غلطی ہوگی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کووڈ کا بوسٹر شاٹ لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے کہا کہ میں آپ کو ابھی کوئی گارنٹی …
Read More »سابق امریکی باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا
سابق امریکی کک باکسر اور انٹرنیٹ کی دنیا کی متنازع شخصیت اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کر لیا ہے۔اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرنے کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔ واضح رہے کہ اینڈریو ٹیٹ سوشل میڈیا پر اپنے غیرمناسب، برے رویے کے سبب کافی …
Read More »فلپائن میں 6.4شدت کا زلزلہ
فلپائن کے شمالی حصے میں واقع جزیرے لوزون میں رات گئے زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فلپائن کے شمالی حصے میں رات گئے آنے والے زلزے کی شدت 6 اعشاریہ 4 تھی۔یورپی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے …
Read More »پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خرابی
پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل آیا ہے۔جن ملکوں میں واٹس ایپ سروس میں خلل پیدا ہوا ہے ان میں پاکستان کے علاوہ بھارت، افغانستان ، مشرق وسطیٰ اور یورپ کے ممالک شامل ہیںمیٹا نے واٹس ایپ سروس میں خلل کے حوالے سے اب تک کوئی …
Read More »ارب پتی نئی برطانوی اول اکشتاموری فیشن کی دلدادہ
سابق برطانوی وزیر خزانہ رشی سوناک کے کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ اور پھر برطانیہ کا وزیر اعظم بننے کے بعد توجہ کا مرکز ان کی اہلیہ یعنی نئی متوقع خاتون اول کی جانب مبذول ہونا فطری ہے۔ اکشتا موری فیشن کی دلدادہ اور پرجوش زندگی گزارنے والی ارب پتی خاتون …
Read More »