World

روس نے پانی سے تباہی پھیلانے والا ایٹم بم بنا لیا

روس نے پانی سے تباہی پھیلانے والا ایٹم بم بنا ڈالا جو سمندر میں سونامی پیدا کر دے روس کا تیار کردہ جدید ایٹم بم ساحلی شہر کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ایٹم بم کی خصوصیت یہ ہے کہ …

Read More »

امریکی کرکٹ ٹیم پاکستان کی لیگ فرنچائز سے سیریز کھیلےگی

امریکی مائنر لیگ کرکٹ کی ٹیم ’ہیوسٹن ہریکینز‘ کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔امریکی مائنر لیگ کرکٹ کے سنٹرل ڈویژن میں کھیلنے والی ہیوسٹن ہریکینز کے دورہ پاکستان کا نظر ثانی شدہ پروگرام جاری کردیا گیا۔مہمان ٹیم پی ایس ایل کی …

Read More »

بھارتی پولیس نے راکھی ساونت کو گرفتار کر لیا

حال ہی میں مسلم نوجوان عادل سے شادی کرنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے شرلین چوپڑا کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر گرفتار کیا ہے۔پولیس نے راکھی کے خلاف شرلین چوپڑا کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے اداکارہ کو …

Read More »

کیلیفورنیا: گھر کےاندر فائرنگ، کمسن بچے سمیت 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک گھر کے اندر گھس کر 6 افراد کو قتل کر دیا گیا، مرنے والوں میں کمسن بچہ بھی شامل ہے۔کیلیفورنیا کی پولیس کے مطابق گھر کے اندر ہلاک ہونے والے تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، یہ خوفناک قتل عام ہے جس …

Read More »

کینسر علاج کےبجائے موت کو گلے لگاناچاہتا تھا، بالی وڈ اسٹار سنجے دت

بالی وڈ اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ وہ وہ کینسر کے علاج کے بجائے موت کو گلے لگانا چاہتے تھے۔2020 میں فلم ’شمشیرا‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی لیکن چند ماہ بعد ہی انہوں نے علاج کے ذریعے کینسر …

Read More »

شہزادہ ہیری کی کتاب نے بارک اوباما کی کتاب کا ریکارڈ توڑدیا

برطانوی شہزادہ ہیری کی کتاب اسپیئر نے سابق امریکی صدر بارک اوباما کی کتاب کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ بنا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شائع ہونے کے پہلے ہی دن برطانوی شہزادہ ہیری کی کتاب اسپیئر کی برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں 14 لاکھ 3 ہزار کاپیز …

Read More »

نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 16 ہلاک مذید ہلاکتوں کا خدشہ

نیپال کے مغربی علاقے پوکھارا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، نیپالی حکام کے مطابق کل 72 افراد سوار تھے۔یٹی ایئر لائنز طیارے میں سوار افراد میں 68 مسافروں سمیت عملے کے چار ارکان بھی شامل ہیں۔ نیپال :ہیٹی ایئر لائنز کے تباہ ہونے والے طیارے میں آگ …

Read More »

سابق ایرانی نائب وزیر دفاع کوجاسوسی اور بدعنوانی کےالزام میں پھانسی

سابق ایرانی نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ علی رضا اکبری برطانوی شہریت یافتہ تھے اور ان پر برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام تھا۔ ایران کی عدالت کے مطابق علی رضا اکبری کو بدعنوانی اور برطانیہ کے لیے جاسوسی …

Read More »

ثانیہ مرزا نےٹینس کو ہمیشہ کے لیےخیرباد کہہ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کردیا، ثانیہ مرزا نے جذباتی انداز میں ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے اپنے 20 سالہ کیرئیر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دی۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے …

Read More »

نوجوان بھارتی خاتون کرکٹر کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

بھارتی خاتون کرکٹر راج شری کی لاش جنگل میں لٹکی ہوئی برآمد کرلی گئی۔بھارتی پولیس کے مطابق 26 سالہ کرکٹر کی لاش ریاست اوڑیسا کے شہر کٹک کے جنگل میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کرکٹر 11 جنوری سے لاپتا تھی جبکہ اس کی …

Read More »
Skip to toolbar