چین اور امریکہ میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی۔امریکی ریاست نبراسکا اور آئیوا میں ہوا کے بگولوں نے کئی میل تک تباہی مچا دی، طاقتور ہوا کے بگولوں سے عمارتیں، درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے، کئی مکانات بھی ملبے کا ڈھیر بن گئے۔بجلی کے کھمبے گرنے …
Read More »World
برطانوی بادشاہ ’چارلس‘ کے جنازے کی منصوبہ بندی شروع
برطانوی بادشاہ چارلس سوم میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کی صحت بگڑتی جا رہی ہے، اسی وجہ سے بکنگھم پیلس کے عہدیداروں نے ان کی آخری رسومات کا منصوبہ تیار کرنا شروع کردیا ہے۔حکام نے شاہ چارلس کے جنازے کی کارروائی کو ”آپریشن مینائی برج“ کا نام …
Read More »غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی حملوں میں 17 فلسطینی شہید
غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 17 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرت کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے 15فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارےکےشہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوئے۔ عرب میڈیا …
Read More »حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف، سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا
حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف ہونے کے بعد سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ غیر مجاز حج آپریٹرز اور جعلی ویب سائٹس سے محتاط رہیں۔ عازمین کو چاہیے کہ وہ سرکاری طور پر منظور …
Read More »امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کےحق میں مظاہروں میں شدت، مزید 100 طلبہ گرفتار
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کےحق میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پولیس اور طلبہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 100سے زائد طلبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل مخالف احتجاج پر اب تک 400 طلبہ گرفتار کیے جاچکے ہیں۔سٹی، ٹیکساس اور آسٹن یونیورسٹی میں بھی طلبہ …
Read More »غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت، امریکا کا اسرائیل سے جواب طلب
امریکا نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل سے جواب طلب کرلیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق غزہ پٹی کے 2 اسپتالوں میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے بعد اسرائیلی حکام سے جواب چاہتے ہیں۔مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے اس معاملے کی مکمل …
Read More »امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور کر لیا
امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور کر لیا۔سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک کا اس حوالے سے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی آزادیٔ اظہارِ رائے کے خلاف ہو گی۔دوسری جانب امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل …
Read More »یہودی مذہبی رسم کیلئے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط
اسرائیلی پولیس نے یہودی مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے چھپا کر لائے گئے جانور ضبط کرلیے۔اسرائیلی پولیس کے مطابق جانوروں کوگاڑی کےاندر اور شاپنگ بیگ کے اندرچھپا کر لایا گیا تھا جنہیں پولیس نے ضبط کرلیا اور 13 افرادکوحراست میں لےلیا ۔اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ …
Read More »چینی خاتون تصویر کھچوانے ہوئے دہکتے آتش فشاں میں جاگری
ایک خاتون سیاح تصویر کھچوانے کی کوشش میں دہکتے آتش فشاں میں جا گریں۔خاتون کی شناخت 31 سالہ چینی شہری ہوانگ لیہونگ کے نام سے ہوئی ہے، جو اپنے شوہر کے ساتھ مشرقی جاوا کے آتش فشاں پارک ”ایجن“ کے گائیڈڈ ٹور پر تھیں۔انڈونیشیا کے مقامی میڈیا میں گردش کرنے …
Read More »ریاست دشمنی پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی
ریاست دشمنی، دہشت گردی، ریاستی اداروں کے خلاف جاری سرگرمیوں اور انتہاپسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ ریاض سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری عبد الرحمان کو 8 صفر 1441 کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم وطن دشمنی، دہشت گرد تنظیم سے وابستگی …
Read More »