حرمین شریفین انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا۔اس کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے، غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے …
Read More »World
آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اہم یورپی ملک ناروے نے بھی فلسطین کو بطور ریاست باقاعدہ تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر سٹور نے کہا ہے کہ اگر فلسطینی ریاست کو تسلیم نہ کیا …
Read More »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا، لاکھوں افراد کی شرکت
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ہ پڑھائی Supreme Leader …
Read More »ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثے بارے اہم تفصیلات جاری
جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تین ہیلی کاپٹروں میں سے ایک میں موجود ایرانی اہلکار غلام حسین اسماعیلی کا کہنا ہے کہ صدارتی ہیلی کاپٹر کا پائلٹ کانوائے کا انچارج تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ہیلی …
Read More »ایرانی صدر رئيسی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی، شہباز شریف سمیت عالمی رہنما شریک ہونگے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ حسین امیر اور دیگر افراد کی نمازجنازہ آج ادا کی جائے گی۔ میتیں گزشتہ روز ہی تبریز سے تہران پہنچا دی گئی تھیں ۔پاکستان سے وزیر اعظم شہباز شریف کی نماز جنازہ میں شرکت متوقع ہے۔جبکہ دنیا بھر سے اعلی شخصیات تہران پہنچ رہی ہیں …
Read More »صدر رئيسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے بارے اہم انکشافات سامنے آگئیے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کا تجزیہ کرتے ہوئے ترک میڈیا نے کئی غیرمعمولی باتوں کی نشاندہی کی ہے۔ تجزیے میں یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ آخر ایرانی صدر نے تیس برس پرانا امریکی ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا اور یہ بھی کہ مسافروں کی …
Read More »ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی تبریز سے تہران پہنچا دیا گیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی تبریز سے تہران پہنچا دیا گیا۔ ایرانی صدر کے ساتھ جاں بحق دیگر رفقاء کے جسد خاکی بھی تہران پہنچائے گئے۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ایرانی صدر اور ساتھیوں کی آخری رسومات آج صبح تبریز میں ادا کی گئیں۔ ایرانی صدر اور ساتھیوں کی …
Read More »سنگاپور کے طیارے کو دورانِ پرواز جھٹکے لگنے سے 1 شخص ہلاک، 30 زخمی
لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئر لائنز کو دوران پرواز شدید جھٹکے لگنے سے 1 شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد پرواز کو ہنگامی طور پر بنکاک میں لینڈ کروا لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور کی ایئر لائنز کو دوران پرواز …
Read More »سعودی عرب میں ڈانس کرنے پر مفت کافی دینے کا اعلان
حال ہی میں سعودی عرب کے کافی شاپ کی ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں شہریوں کو منفرد ڈیل دی جا رہی ہے۔سعودی سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق سعودی کافی شاپ ’ڈیلی کپ‘ کی جانب سے ایک ایسی ہی آفر کسٹمرز کو دی گئی ہے، جس میں کسٹمرز کو ڈانس …
Read More »اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔عالمی عدالت انصاف نے اسرائیلی وزیردفاع کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
Read More »