برطانوی شاہی محل سے متعلق برطانوی میڈیا کی جانب سے انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شاہی محل کبھی سنسان نہیں دکھائی دیتا ہے، اور نہ سوتا ہے۔ملازمین کے لیے مختص کیا گیا دروازہ 24 گھنٹے کھلا رہتا ہے، جہاں رات کے 12 بجے بھی ملازمین کی آوت جاوت رہتی …
Read More »World
سعودیہ نے 12سال بعد شام میں اپنا مقرر کر دیا
مشرق وسطیٰ کی سیاست میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، شام میں سعودی سفیر مقرر کردیا گیا۔سعودی عرب نے ایک دھائی سے زیادہ عرصے کے بعد فیصل المجفل کو شام میں اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔ اہم تقرر پر فیصل المجفل نے سعودی قیادت سے اظہار تشکر کیا ہے۔واضح …
Read More »رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 75 فلسطینی شہید
رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے بڑا حملہ کیا ہے، بمباری سے 75 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، شہداء میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔اسرائیلی بمباری سے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں شہادتیں آگ …
Read More »مصر سے 4 امدادی ٹرک ایندھن لے کر غزہ میں داخل
مصر سے 4 امدادی ٹرک ایندھن لے کر کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگئے۔شمالی سینائی میں مصری ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ خالد زاید نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ آج کرم ابو سالم کراسنگ سے تقریباً 200 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونے کی توقع …
Read More »امریکی سپریم کورٹ کے جج کی اہلیہ ٹرمپ کے حامی انتہاپسندوں کی ساتھی نکلیں، پرچم الٹنے کا الزام
امریکی سپریم کورٹ کے جسٹس سیموئیل الیتو کی اہلیہ پر ٹرمپ کے حامی انتہا پسندوں کی حمایت کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 میں بائیڈن کی فتح کے بعد جب ٹرمپ کے حامیوں نے دارالحکومت پر دھاوا بول تو جسٹس الیتو …
Read More »سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کو ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق سابق صدر ابراہیم رئیسی کی تعزیت کے لیے …
Read More »حماس کا جبالیہ کیمپ کی سرنگ میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ
حماس نے غزہ میں جبالیہ کیمپ کی ایک سرنگ میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر دیا۔حماس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سرنگ میں گھسنے والے تمام اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک، زخمی یا گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسرائیلی فوجیوں سے اسلحہ بھی چھین لیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا …
Read More »ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے بارے روسی صدر کا انکشاف
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں موجود دیگر عہدیداروں کے جاں بحق ہونے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی موجودگی میں انہوں …
Read More »ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے: فوج کی ابتدائی تحقیقات
ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کوئی مجرمانہ سرگرمیوں کے ثبوت نہیں ملے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کی تحقیقات میں کہا گیا ہےکہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے …
Read More »فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے، امریکی صدر
امریکا کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے۔آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے پر وائٹ ہاؤس نے اپنا ردعمل دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر بائیڈن …
Read More »