سعودیہ نے 12سال بعد شام میں اپنا مقرر کر دیا

Share

مشرق وسطیٰ کی سیاست میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، شام میں سعودی سفیر مقرر کردیا گیا۔سعودی عرب نے ایک دھائی سے زیادہ عرصے کے بعد فیصل المجفل کو شام میں اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔ اہم تقرر پر فیصل المجفل نے سعودی قیادت سے اظہار تشکر کیا ہے۔واضح رہے کہ شام میں خانہ جنگی کے دوران 2012 میں سعودی سفارتخانے کی بندش کے بعد فیصل المجفل دمشق میں مملکت کے پہلے سفیر ہوں گے

Check Also

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود …