World

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا

سعودی عر ب میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا جب کہ اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیاجاتا تھارپورٹس کے مطابق کسوہ …

Read More »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی جب کہ ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔پہلا …

Read More »

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید 28جون کو ہوگی

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودیہ ، دبئی ، شام اور مصر سمیت دیگر خلیجی ممالک میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ بروز منگل 27 جون اور عیدالاضحی 28 جون کو …

Read More »

ذوالحجہ کا چاند آج نظر آنے کا امکان

سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے آج شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق اس سال عید الاضحیٰ 28 جون بروز بدھ کو ہونے کا قوی امکان ہے جس کے لیے سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے آج شام ذو الحجہ کا چاند …

Read More »

تیل کی خریداری پر پاکستان کو کوئی خصوصی رعایت نہیں دی: روس

غیرملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ اس نے پاکستان کو تیل برآمد کرنا شروع کر دیا ہے اور اس کی مد میں چینی کرنسی یوآن کو بطور ادائیگی قبول کرنے پر رضا مندی ظاہر کی۔روس کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے …

Read More »

یونان کشتی واقعہ میں ملوث انسانی اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یونان میں مبینہ طورپرکشتی کے حادثہ میں جاں بحق افراد کے واقعے کو اندوہناک قراردیتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے عبدالاکبرچترالی نے نکتہ اعتراض پرکہاکہ یونان میں کشتی کے حادثہ …

Read More »

کھلے سمندر سے آنے والے مشکوک صندوق سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

بحیرہ عرب میں پدی زر کے مقام پر کھلے آسمان سے آنے والے مشکوک صندوق سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق بکسوں میں موجود نامعلوم افراد کی لاشیں کافی عرصہ پرانی ہیں جو کہ اب شناخت کے قابل نہیں رہیں۔نامعلوم افراد لاشیں جس صندوق سے …

Read More »

ایران کا خلیج میں خودکش ڈرون کا تجربہ، امریکی دعویٰ

امریکی عہدیدار نے کہا کہ ایران نے خلیج میں ایکسرسائز کرنے والے بحری جہاز کے خلاف ایک خودکش ڈرون کا تجربہ کیا اور علاقے میں بحری جہازوں کو خبردار کیے بغیر ایک اور میزائل یا ڈرون فائر کیا۔عہدیدار نے امریکی انٹیلی جنس ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بدھ …

Read More »

بیت اللہ کی چھت کی صفائی کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی و ایپس کا استعمال

سعودی عرب کے ادارے صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین‘ کی طرف سے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔صدارت عامہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خانہ کعبہ شریف کی چھت کی صفائی کی …

Read More »

ایشیاء کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ایشین کرکٹ کونسل کا کہنا ہےکہ ٹورنامنٹ ہائبرڈ …

Read More »
Skip to toolbar