سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید 28جون کو ہوگی
June 18, 2023
Share
سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودیہ ، دبئی ، شام اور مصر سمیت دیگر خلیجی ممالک میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ بروز منگل 27 جون اور عیدالاضحی 28 جون کو ہوگی۔