کھلے سمندر سے آنے والے مشکوک صندوق سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

Share

بحیرہ عرب میں پدی زر کے مقام پر کھلے آسمان سے آنے والے مشکوک صندوق سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق بکسوں میں موجود نامعلوم افراد کی لاشیں کافی عرصہ پرانی ہیں جو کہ اب شناخت کے قابل نہیں رہیں۔نامعلوم افراد لاشیں جس صندوق سے برآمد ہوئی ہیں اس پہ سرخ رنگ سے انگریزی میں ہیلپ (مدد) کا لفظ لکھا ہوا ہے، مشکوک صندوق سے لاشوں کے ساتھ ایک ایرانی اے ٹی ایم کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar