World

میرے بیٹوں کی شہادت سے حماس کا موقف تبدیل نہیں کروایا جاسکتا، اسماعیل ہنیہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ میرے بیٹوں کا خون میرے لوگوں (فلسطینیوں) کے خون سے زیادہ قیمتی اور محبوب نہیں۔ حماس کے ذرائع بتاتے ہیں کہ 61 سالہ اسماعیل ہنیہ کے 13 بیٹے بیٹیاں ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ایک حملے میں ان کے تین بیٹوں (حازم، …

Read More »

واٹس ایپ ڈیزائن کے بعد ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیار

میٹا کی جانب سے مارچ 2024 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ کے ڈیزائن کو نمایاں حد تک تبدیل کیا گیا تھا۔اب ایسا واٹس ایپ کے ویب ورژن کے ساتھ بھی کیا جا رہا ہے۔جی ہاں واٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر انٹرفیس متعارف کرایا جا …

Read More »

بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔بنگلہ دیش کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی جامع مساجد، عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔دوسری جانب بھارت میں بھی بسنے والے مسلمانوں کی …

Read More »

ایرانی حملے کا خوف، امریکی صدر کا اسرائیل کو مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو یقین دلایا ہے کہ ایران کے حملے کی صورت میں واشنگٹن انہیں مکمل طور پر سپورٹ کرے گا۔جو بائیڈن نے خبردار کیا کہ ایران شام میں اسرائیلی حملے کے جواب میں اسرائیل پر حملے کی تیاری کر رہا ہے لیکن امریکا اسرائیل کی …

Read More »

جبوتی کے ساحل پرکشتی کا حادثہ، 38 تارکین وطن ہلاک

افریقی ملک جبوتی کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بہتر زندگی کا خواب سجائے سمندر کے خطرناک راستے سے جانے والی تارکین وطن کی ایک کشتی کو حادثہ پیش آیا، اقوام متحدہ …

Read More »

آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیل کو کھلی دھمکی

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کو دھمکی دے دی۔آیت اللہ خامنہ ای نے نماز عید پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیطانی حکومت اسرائیل نے ایرانی سفارتخانے پر حملہ کر کے غلطی کی۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ اسرائیل کو سزا ضرور ملنی …

Read More »

برطانوی شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹ متعارف

برطانیہ نے شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی رونمائی کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے کرنسی نوٹ کی رونمائی کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے نوٹ رواں سال 5 جون سے مارکیٹ میں آ …

Read More »

اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کر رہا: امریکا

امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی نہیں کر رہا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا کہ غزہ میں ابھی تک جیسا کہ آپ اور میں بول رہے ہیں، انہیں کوئی ایسا واقعہ …

Read More »

سعودی عرب ، امریکا، کینیڈا اور یو ای اےسمیت مختلف ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، افغانستان، قطر، فلپائن، ملائشیا اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔عید الفطر کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا ہےطویل عرصے بعد امریکا، کینڈا اور برطانیہ سمیت یورپ …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کے پاس صرف 48 گھنٹے باقی

واٹس ایپ اس ہفتے اپنی اپ ڈیٹ کردہ شرائط کو لاگو کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اور اگر صارفین نے ان تبدیلیوں کو قوبول نہیں کیا تو انہیں اپنے اکاونٹ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے پیش کی گئی تبدیلیوں کو بطور ڈیفالٹ قبول کرنے …

Read More »
Skip to toolbar