World

روس کا یوکرین پر فضائی حملہ، 10ہلاک

روس کا یوکرین کے شہر خیرسون میں فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شہر خیرسون کے رہائشی …

Read More »

پاکستان سمیت دنیابھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منارہی ہے۔ملک کے مختلف گرجا گھروں میں مسیحی برادری کی جانب سے کرسمس کے حوالے سے دعائیہ تقریبات جاری ہیں۔کراچی، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں قائم چرچوں کے باہرسیکورٹی کے سخت انتظامات …

Read More »

بیٹی کو ہراساں کرنے کے الزام میں ماں گرفتار

اپنی ہی بیٹی اور اس کے بوائے فرینڈ کو انٹرنیٹ پر ہراساں کرنے کے الزام میں امریکی خاتون کوگرفتار کرلیا گیا۔ ریاست مشی گن کی رہائشی کیندرا گیل لیکاری نامی خاتون اپنی بیٹی اور اس کے بوائے فرینڈ کو ایک سال سے زائد عرصے تک بیوقوف بناتی رہی اور ہراساں …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ کی ٹی وی شو کےسیٹ پرخودکشی

بالی وڈ فلم ’فتور‘ میں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بھارتی اداکارہ تُنیشا شرما نے ایک ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کرلی، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کو اداکارہ تنیشا شرما نے ایک ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کی، انہیں ریاست مہاراشٹرا …

Read More »

بھارتی فوجی ٹرک بلندی سے کھائی میں جاگرا، 16 فوجی ہلاک ہوگئے

بھارتی فوج کا ٹرک بلند گھاٹی سے نیچے گرگیا ، جس کے نتیجے میں تین افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست سکم کے شمالی علاقے میں پیش آیا جہاں زیما کے علاقے میں بھارتی فوج کا ایک ٹرک بلند گھاٹی سے نیچے آگرا جس میں …

Read More »

بھارتی اداکارہ کو دبئی میں نامناسب لباس پہننابھاری پڑگیا،پولیس نےگرفتار کر لیا

متحدہ عرب امارات کی پولیس نے بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کو دبئی میں نامناسب لباس پہن کر ویڈیو عکسبند کرانے پر حراست میں لے لیا ۔ عرفی جاوید نے متحدہ عرب امارات کے قوانین کے خلاف ورزی کی اور عوامی مقام میں نازیبا لباس پہن کر ویڈیو شوٹ کی جس …

Read More »

افغان طالبان نے زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا

افغانستان میں طالبان کی زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا گیا ہے جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔امریکی عہدیدار کے مطابق امریکی قیدیوں کی رہائی طالبان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کا اشارہ ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے قیدیوں کی رہائی کا …

Read More »

مودی حکومت نے 370 سال بعد تاج محل کو2کروڑ 40لاکھ کابل بھیج دیا

مودی حکومت نے 370 سال بعد تاج محل کو پراپرٹی ٹیکس اور پانی کا بل بھیج دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی حکومت کی جانب سے تاج محل کو پراپرٹی کا ٹیکس ایک کروڑ 40 لاکھ اور پانی کا بِل تقریباً ایک کروڑ روپے بھیجا ہے جبکہ آگرہ …

Read More »

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے،آئی سی سی چیف الارڈیس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے سی ای او جیف الارڈیس نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دے دیا۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف الارڈیس نے پی سی بی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان دنیائے کرکٹ کی مضبوط ترین ٹیموں میں …

Read More »

کروڑپتی روسی خاتون نے جیون ساتھی کی تلاش کےلیے اشتہاری بورڈز آویزاں کرادئیے

کروڑ پتی روسی خاتون نے اچھے جیون ساتھی کی تلاش کیلئے درجنوں بل بورڈز پر اشتہار لگوا دئیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے روس پر پابندیاں عائد ہے جس کے باعث روس بھر میں دیگر ایپس کے ساتھ ساتھ ڈیٹنگ ایپس ناقابل استعمال ہیں …

Read More »
Skip to toolbar