World

موزمبیق اورملاوی میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، 400 سے ہلاکتیں

جنوبی افریقہ کے ساحلی علاقوں سے ایک ماہ میں دوسری بار ٹکرانے والے سمندری طوفان ’ فریڈی ‘ نے ملاوی اور موزمبیق کے علاقوں میں بڑی تباہی مچا دی گئیں. طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی سے ہلاکتوں …

Read More »

سعودی عرب میں 117.3 ملین ڈالر کی منشیات کی 4,693,000گولیاں گولیاں ضبط

سعودی عرب نے طبی آلات میں چھپائی گئی 4.6 ملین سے زائد ایمفیٹامین گولیاں ضبط کر لیں، سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول کے سرکاری ترجمان کے مطابق جدہ اسلامک پورٹ میں طبی آلات کی دو کھیپوں میں چھپائی گئی 4,693,000 ایمفیٹامین گولیاں ضبط کی گئیں۔سعودی پریس ایجنسی …

Read More »

جی میل صارفین کے لئے آٹو ای میل تحریر کرنے کا جدید ٹول متعارف

گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ورک اسپیس ایپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ٹولز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔کمپنی نے بتایا کہ اے آئی فیچرز کو سب سے پہلے جی میل اور گوگل ڈاکس کا حصہ بنایا جا رہا ہے جس سے لوگوں کو …

Read More »

برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے پائلٹ کاعالمی ریکارڈ

پولینڈ کے پائلٹ نے برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔پائلٹ لیوک زیپیلا نے ہیلی کاپٹر کیلئے مختص ہیلی پیڈ پر چھوٹا طیارہ لینڈ کیا۔27 میٹر قطر کے اس ہیلی پیڈ پر لینڈنگ کرنے کیلئے پائلٹ لیوک 2021 سے تیاری کر رہے تھے۔انہوں …

Read More »

دوران پرواز مسافر کی موت، بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بھارتی مسافر طیارے نے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بھارت کی نجی ایئرلائن کی فلائٹ نئی دہلی سے قطر کے دارالحکومت دوحا جا رہی تھی، دوران پرواز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کپتان نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے ہنگامی لینڈنگ …

Read More »

افغانستان میں خودکش دھماکا، گورنر بلخ سمیت 2 افراد جاں بحق

افغانستان میں خودکش دھماکے میں گورنر بلخ داؤد مزمل سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکا صوبائی دارالحکومت مزار شریف میں گورنرکے دفتر میں ہوا ، بلخ پولیس کمانڈ کے ترجمان محمد آصف وزیری نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا گورنر کے دفتر میں …

Read More »

ثانیہ مرزا کا الوداعی میچ اور پارٹی ،اہم شخصیات کی شرکت، شعیب ملک غائب

عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے کیرئیر کا الوداعی میچ کھیلا اور الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا تو اس میں خاندان کے اہم افراد و قریبی دوستوں کے علاوہ شوبز اور کھیل کی دنیا سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی تاہم ان کے خاوند اور قومی …

Read More »

ہیری اوراہلیہ میگھن مارکل کو شاہ چارلس کی تاجپوشی میں شرکت کی دعوت

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی تاریخی تاجپوشی کی تقریب میں ان کے بیٹے شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل کو مدعو کر لیا گیا ہے، تاہم جوڑے کی جانب سے تقریب میں شریک ہونے کی تصدیق نہیں کی گئی۔برطانوی میگزین کے مطابق ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل …

Read More »

کرونا ویکسینیشن بنانے والا روسی سائنسدان گھر میں قتل

کورونا ویکسین دریافت کرنے والے روسی سائنسدان کو گھر میں قتل کر دیا گیا۔ سال 2020ء میں جن 18 سائنسدانوں نے مل کر کورونا کی ویکسین سپوٹنک فائیو بنائی تھی ان میں سے ایک اینڈرے بوٹیکوو بھی تھے۔روسی پولیس کا کہنا ہے کہ اینڈرے بوٹیکوو کو ان کے گھر میں …

Read More »

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ایک اور پاکستانی شناخت ہوگئی

لیبیا کشتی حادثے میں ڈوب کر انتقال کر جانے والے پاکستانی شخص کی شناخت ہوگئی، لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق شخص کا تعلق حافظ آباد کے نواحی گاؤں سے ہے، 22 سالہ حسیب 7 روز قبل لیبیا کے ساحل سمندر پر کشتی الٹنے کے واقعہ میں جاں بحق ہوا …

Read More »
Skip to toolbar