World

شی جن پنگ نے تیسری مدت کے لیے چینی صدارت حاصل کر لی

شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے ہیں جنہوں نے کمیونسٹ پارٹی میں اپنے بعض قریب ترین اتحادیوں کو ترقی دے دی ہے جس کے ساتھ ہی انہوں نے ماؤزے تنگ کے بعد چین کے مضبوط ترین رہنما کی حیثیت سے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ چین …

Read More »

روس کاایک اورلڑاکا طیارہ سائبیریا کے شہر ارکتسک میں گر کر تباہ

مقامی حکام نے بتایا ہے کہ ایک روسی فوجی طیارہ جنوبی سائبیریا میں رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔علاقے کے گورنر ایگور کوبزیف نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کیا کہ سخوئی ایس یو 30 لڑاکا طیارہ ارکتسک شہر میں ایک دو منزلہ مکان پر اترا۔ گورنر نے …

Read More »

بھارتی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے وزیر نےخاتون کو سرعام تھپڑ جڑ دیا

بھارتی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے کرناٹکا کے وزیر نے ایک خاتون کو سرعام تھپڑ جڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا سے تعلق رکھنے والے وزیر برائے انفرا اسٹرکچر اینڈ ڈویلپمنٹ وی سمنا نے ایک تقریب کے دوران زمین کا ٹائٹل نہ ملنے …

Read More »

چینی صدر شی جن پنگ کمیونسٹ پارٹی کے مزید 5 سال کے لیے جنرل سیکرٹری منتخب، وہ تیسری مدت کے لیے چینی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے

چین کے صدر شی جن پنگ کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے مزید 5 سال کے لیے جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے، وہ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے قیادت سنبھالنے والے …

Read More »

کھرب پتی بھارتی تاجر مکیش امبانی نے متحدہ عرب امارات میں 35 ارب 59 کروڑکا مہنگا ترین گھر خرید لیا

بھارتی بزنس مین مکیش امبانی نے کویتی تاجر محمد الشایا کے خاندان سے پام جمیرا خریدا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ میکش امبانی نے دو جائیدادیں مجموعی طور پر تقریباً 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالر (35 ارب 59 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں خریدی ہیں واضح رہے کہ مکیش …

Read More »

برطانوی وزیراعظم کا امیدوار بننے کیلئےرشی سونک کو مطلوبہ حمایت حاصل

برطانیہ کا اگلا وزیراعظم بننے کی دوڑ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگئی، رشی سونک نے وزیراعظم کا امیدوار بننے کے لیے مطلوبہ اراکین کی حمایت حاصل کرلی۔103 کنزرویٹیو اراکین پارلیمنٹ نے رشی سونک کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا جب کہ سابق وزیراعظم بورس جانسن اب بھی دوڑ میں …

Read More »

فیٹف اہداف پورے کرنے پر امریکہ کاپاکستان کی کوششوں کا اعتراف

پاکستان کیجانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہداف پورے کرنے پر امریکہ نے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے انسداد منی لانڈرنگ و دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسدادکے لیے کام جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکا فنانشل …

Read More »

روسی صدرنے یوکرین میں لڑنے والے اپنے فوجیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے خود رائفل اٹھا لی

روسی صدر ولادی میر پوتن نے یوکرین میں لڑنے والے اپنے ریزرو فوجیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے خود رائفل اٹھا لی۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روسی صدر نے جمعرات (20 اکتوبر کو) دارالحکومت ماسکو کے جنوب مشرق میں واقعے علاقے ریازان میں متحرک اور ریزرو فوجیوں کے ایک …

Read More »

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈینگی کے ایک مریض کو پلیٹلیٹس کی جگہ لیموں جوس ڈرپ کے ذریعے جسم میں منتقل کر دیا گیا جس سے 32 سالہ مریض جان کی بازی ہار گیا۔

32 سالہ مریض کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اسپتال میں ان کے مریض کو جو ڈرپ لگائی گئی اس پر پلازمہ لکھا ہوا تھا تاہم اس میں لیموں کا میٹھا جوس تھا جس سے ان کا پیارا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، ریاستی حکومت سے مطالبہ ہے کہ ذمہ …

Read More »

سعودی عرب کا امریکا برطانیہ اور یورپی ملکوں سے سیاحت کے لیے آنے والوں کو ائیر پورٹس پر آن ارائیول ویزہ دینے کا فیصلہ

سعودی عرب نے امریکا برطانیہ اور یورپی ملکوں سے سیاحت کے لیے آنے والوں کو ائیر پورٹس پر آن ارائیول ویزہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی عرب نے امریکا، برطانیہ اور یورپی ملکوں کے شہریوں کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت امریکا، برطانیہ اور یورپی ملکوں سے …

Read More »
Skip to toolbar