بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈینگی کے ایک مریض کو پلیٹلیٹس کی جگہ لیموں جوس ڈرپ کے ذریعے جسم میں منتقل کر دیا گیا جس سے 32 سالہ مریض جان کی بازی ہار گیا۔

Share

32 سالہ مریض کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اسپتال میں ان کے مریض کو جو ڈرپ لگائی گئی اس پر پلازمہ لکھا ہوا تھا تاہم اس میں لیموں کا میٹھا جوس تھا جس سے ان کا پیارا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، ریاستی حکومت سے مطالبہ ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

Check Also

دھند میں لاپتہ ہونے کے بعد پہاڑی علاقے سے طیارے کا ملبہ برآمد، تحقیقات شروع

Share – جکارتہ ( ویب ڈیسک )انڈونیشیا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *