فیٹف اہداف پورے کرنے پر امریکہ کاپاکستان کی کوششوں کا اعتراف

Share

پاکستان کیجانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہداف پورے کرنے پر امریکہ نے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے انسداد منی لانڈرنگ و دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسدادکے لیے کام جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے انسداد منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی مالی اعانت کے انسداد کے اہداف پورے کرنے میں پاکستان کی پیش رفت اور کوششوں کو تسلیم کرتا ہے، جس کے نتیجے میں اسے گرے لسٹ سے نکالاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar