جاپانی حکومت نے ٹوکیو سے ہجرت کرنے والے ہر خاندان کو فی بچہ 17 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپانی حکومت کی جانب سے ہر خاندان کو فی بچہ 10 لاکھ ین (17 لاکھ روپے) دینے کا مقصد ملک کے دیگر حصّوں کو آباد …
Read More »World
نصرت فتح علی خان تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں میں شامل
معروف امریکی جریدے رولنگ سٹون نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کر لیا۔رولنگ سٹون نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے ہوئے انہیں “شہنشاہ قوالی” کہا اور انہیں قوالی کی سلطنت کا آئیکون …
Read More »میرے برہنہ لباس پر تنقید کی تو خودکشی کرلوں گی، بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کی دھمکی
بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے برہنہ لباس پر تنقید کرنے والوں کو خودکشی کی دھمکی دے دی۔عرفی جاوید کو غیر روایتی فیشن اور عوام میں نیم برہنہ لباس پہننے پر اکثر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا رہتا ہے، اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اُن سیاستدانوں کو شرم …
Read More »صیہونی انتہاپسند وزیرسیکورٹی حصار میں مسجداقصیٰ میں گھس گیا،فلسطینی سراپا احتجاج
اسرائیل کا انتہاپسند وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں گھس گیا۔اسرائیل کے وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے لیے یہودیوں کی جانب سے تخلیق کیے گئے نام ’ دی ٹیمپل ماؤنٹ‘ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ یہ جگہ کسی ایک کے لیے مخصوص …
Read More »دبئی: شراب پرعائد 30 فیصدٹیکس ختم کردیا گیا
دبئی میں سیاحت کے فروغ کے لیے شراب پر عائد 30 فیصد ٹیکس ختم کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی حکومت کا یہ اقدام پڑوسی ملکوں کے مقابلے میں دبئی کو غیر ملکیوں کے لیے مزید پرکشش بنانےکی کوشش سمجھا جارہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں شراب پینےکا …
Read More »یوکرین کامیزائل حملہ، 400 روسی فوجیوں کو مارنےکادعویٰ
یوکرین نے ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیاہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کے مکیوکا شہر میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھےدوسری جانب روس کی طرف …
Read More »بعداز مرگ جسم کی کھاد میں تبدیلی کا قانون منظور
امریکی ریاست نیو یارک میں بھی لوگوں کو مرنے کے بعد خود کو قدرتی کھاد میں تبدیل کروانے کی اجازت مل گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق واشنگٹن سمیت دیگر ریاستوں کی طرح نیویارک میں بھی ریاستی گورنر کیتی ہوکول کی اجازت سے کسی شخص کے مرنے کے …
Read More »میکسیکو ایئرپورٹ: ایلومینیم ورق میں لپٹی 4 انسانی کھوپڑیاں برآمد
امریکی ریاست میکسیکو کے کوئریتارو ایئر پورٹ پر ایلومینیم ورق میں لپٹی چار انسانی کھوپڑیاں برآمد کر لی گئیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ میکسیکو کے ہوائی اڈے پر ایک پیکج کے اندر سے چار انسانی کھوپڑیاں دریافت ہوئی ہیں جنہیں کورئیر کے ذریعے امریکہ بھیجا جانا تھا۔نیشنل گارڈ …
Read More »آخرسال کےتمام 12مہنوں کے دن برابر کیوں نہیں ہوتے؟
کیا آپ کسی ایسے فرد سے واقف ہیں جس کی سالگرہ 30 فروری کوہو؟ کیا کبھی آپ نے سوچا کہ آخر سال کے 12 مہینوں کے دن برابر کیوں نہیں ہوتے؟ آخر کچھ مہینے 30 جبکہ دیگر 31 دنوں کے کیوں ہوتے ہیں؟تو اس کے جواب کے لیے آپ کو …
Read More »افغانستان: کابل میں فوجی ہوائی اڈے کےباہر زوردار دھماکے،متعددافراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر زوردار دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے، افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے دھماکے کی تصدیق کردی تاہم اس کی نوعیت نہیں بتائی۔ عبدالنافی تکور کے مطابق کابل ملٹری ایئرپورٹ کے باہر دھماکے میں ہمارے …
Read More »