World

امریکی فوج کے2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے، 9 فوجی ہلاک

امریکی فوج کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے ہیں جس کے نتیجے میں 9 امریکی فوجی ہلاک ہو ئے ہیںعالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کینٹکی کی ٹرگ کاؤنٹی …

Read More »

فلپائن کے جزیرے پر کشتی میں آگ لگنے سے 12افراد ہلاک

فلپائن کے جزیرے پر کشتی میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے، شتی میں 250 مسافر سوار تھے جس نے سفر کے دوران رات گئے فلپائن کے جزیرے میں آگ پکڑلی جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 12 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جب کہ 8 افراد لاپتا …

Read More »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردجرم کی کارروائی تاخیر کا شکار

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ممکنہ فرد جرم کی کارروائی تاخیر کا شکار ہوگئی، گرینڈ جیوری تعطیلات کے بعد کیسز دوبارہ سنے گی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق صدر ٹرمپ نے 18 مارچ کو کہا تھا کہ ان پر 3 دن میں فردِ جرم عائد ہوگی۔امریکا میں ایسٹر، …

Read More »

آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹی ٹوئنٹی میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر اور پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوےکا تیسرا اور بابرعظم کا چوتھا نمبر …

Read More »

امریکی سرحد کےقریب پناہ گزینوں کےکیمپ میں آتشزدگی سے37 افراد

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں امریکی سرحد کےقریب پناہ گزینوں کے کیمپ میں آتشزدگی سے 37 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ امریکی سرحد کے قریب میکسیکو کے شہر ‘Ciudad Juarez’ میں پیش آیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہےکہ حادثے میں 37 افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 21 …

Read More »

چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کے ذخیرے کو دریافت کرلیا

جرنل نیچر جیو سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ چین کے چینگ 5 مشن نے چاند بھر میں پھیلے گلاس کے ننھے موتیوں کے اندر پھنسے پانی کو دریافت کیاتحقیق میں بتایا گیا کہ چاند کی سطح سے یہ نمونے 2020 کے دوران حاصل کیے گئے تھے جن …

Read More »

افغانستان : دفتر خارجہ کے قریب خود کش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہوگئے

کابل میں دفتر خارجہ کے قریب خود کش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق ، متعدد ززخمی ہوگئے، ترجمان وزارت داخلہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جارہ کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ آور کو افغان فورسز نے پہچان لیا تھا جس کے بعد اسے دفتر خارجہ …

Read More »

عطارد ، زہرہ، مریخ، مشتری اور زحل 28 مارچ کو ایک ساتھ نظر آئیں گے

نظام شمسی کے آدھے سے زیادہ سیارے آپ آسمان پر دیکھے جا سکتے ہیں، یشتر سیاروں کو دیکھنے کے لیے ٹیلی اسکوپ یا دوربین کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔28 مارچ کو سورج غروب ہونے کے بعد عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس کو چاند کے ساتھ دیکھنا ممکن ہوگا۔یہ سب …

Read More »

ایک کلو سے زائد وزنی دنیا کے پہلے موبائل فون کو 50 سال ہوگئے

دنیا کی پہلی موبائل فون کال کو 50 سال مکمل ہوگئے ہیں۔50 سال قبل نیویارک کے شہریوں نے ایک درمیانی عمر کے شخص کو سڑک پر ایک اینٹ جیسے بڑے پلاسٹک فون ہر بات کرتے ہوئے دیکھا تھا۔یہ مارٹن کوپر تھے اور انہوں نے ایک پروٹوٹائپ موبائل ڈیوائس سے پہلی …

Read More »

ایران نے تیسری مرتبہ اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ جیت لیا

فاتح ٹیم ایران نے فائنل میں تین بار کے سابق چیمپئن جاپان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-6 سے شکست دی۔تھائی لینڈ کے مشہور شہر پٹایا میں کھیلے گئے اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ 2023ءکے فائنل میچ میں ایران اور تین مرتبہ کی چیمپئن جاپان کی ٹیمیں آمنے …

Read More »
Skip to toolbar