World

بروقت 4 کی بورڈ سے 81 کتابیں الٹی ٹائپ کرنے کا ورلڈ ریکارڈ

اٹلی کےایک باشندے نے ایک ساتھ 4 کی بورڈ پر 81 کتابیں ٹائپ کر کے سب کو حیران کر دیا ، دلچسپ امر یہ ہے کہ تمام کتب (عکسی ) مرر رائٹنگ میں ہیں یعنی انہیں آئینے کے سامنے لے جا کر ہی حروف سیدھا کر کے پڑھنا ممکن ہے۔63 …

Read More »

ترکیہ شام سےاپنی فوجیں نکالے،صدربشار الاسد کا مطالبہ

شامی صدر بشار الاسد نے ترکیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام سے اپنی فوجیں نکالے اور اپوزیشن گروپوں کی حمایت ختم کرے۔خبررساں ادارے کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد نے انقرہ کے ساتھ شام کی بڑھتی ہوئی مفاہمت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام اور …

Read More »

برطانوی بادشاہ پرانڈا پھینکنے والے نوجوان کو سزاسنادی گئی

برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم پر انڈا پھینکنے کا اعتراف کرنے والے 21 سالہ نوجوان کو جرمانہ کی سزا سنا دی گئی ہے، لندن کے شمال میں لوٹن کے 21 سالہ ہیری مے پر 100 پاؤنڈ (122 ڈالر ) جرمانہ عائد کیا گیا اور پبلک آرڈر کے جرم کا اعتراف …

Read More »

پاکستانیوں کے لئے امریکی ویزا انٹرویوکی شرط سےچھوٹ میں مزید توسیع

امریکی سفارتی مشن کے مطابق سیاحتی اور کاروباری ویزوں کی تجدید کیلئے پاکستانیوں کی اہلیت میں مزید توسیع کی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ ویزا کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے، درست و یزےکی مدت 48 ماہ کے درمیان ختم ہونے والے شہری اہل …

Read More »

کروناوائرس صرف پھیپھڑوں پر نہیں پورے انسانی اعضاء پر اثرانداز ہوتا ہے،پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف

ماہرین نے اپنی تحقیق کے دوران ایسے افراد کا پوسٹ مارٹم کیا ہے جو کورونا وائرس سے جاں بحق ہوئے تھے اور اس کے حیران کن نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ وائرس صرف پھیپھڑوں پر ہی نہیں بلکہ پورے جسم پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے اور اس سے …

Read More »

افغانستان:وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب خودکش دھماکہ، 4 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب خودکش دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔وزارت خارجہ کی بلڈنگ کے نزدیک دھماکا اتنا شدید تھا اس کی گونج دور دور تک سنی گئی، عمارت اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور بھگدڑ مچ گئی۔طالبان اہلکاروں …

Read More »

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ سےایک اور کورٹ میرج کرلی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ عادل سے کورٹ میرج کرلی۔سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت اور ان کے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کی شادی کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے خوب تبصرے کئے جارہے ہیںسوشل میڈیا پر وائرل …

Read More »

قومی سلامتی کےاداروں کےخلاف اکسانے،فیک پروپیگنڈاپھیلانےپر سابق ایرانی صدرکی بیٹی کو 5 سال قید کی سزا

سابق صدر ہاشمی رفسنجانی مرحوم اور فائزہ ہاشمی ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی کو قومی سلامتی کے اداروں اور موجودہ نظام کے خلاف فیک پروپیگنڈے کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی 59 …

Read More »

جنیوا کانفرنس: عالمی اداروں اور ممالک نےسیلاب متاثرہ پاکستان کیلیے 10ارب ڈالرسےزائد امداد کااعلان کردیا

پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے جینیوا میں منعقدہ عالمی کانفرنس کے دوران عالمی اداروں اور ممالک نے پاکستان کو 10 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کردیا جس میں اسلامی ترقیاتی بینک کے 4.2 ارب ڈالر اور عالمی بینک کے دو ارب ڈالر شامل ہیں۔ پاکستان کے سیلاب …

Read More »

ماحولیاتی تبدیلیوں کے پاکستان پر اثرات سے متعلق جنیوا کانفرنس کا شیڈول جاری کر دیا گیا

جنیوا کانفرنس پاکستانی وقت کے مطابق کچھ دیر بعد آج دن ایک بجے شروع ہوگی، کانفرنس کے دو سیشن ہوں گے، پہلے سیشن میں اعلیٰ سطح کا افتتاحی اجلاس ہوگا، افتتاحی سیشن میں وزیر اعظم شہباز شریف ، یو این سیکرٹری جنرل اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔کانفرنس …

Read More »
Skip to toolbar