پاکستانیوں کے لئے امریکی ویزا انٹرویوکی شرط سےچھوٹ میں مزید توسیع

Share

امریکی سفارتی مشن کے مطابق سیاحتی اور کاروباری ویزوں کی تجدید کیلئے پاکستانیوں کی اہلیت میں مزید توسیع کی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ ویزا کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے، درست و یزےکی مدت 48 ماہ کے درمیان ختم ہونے والے شہری اہل ہیں۔ماضی میں 45 برس یا اس سے زیادہ عمر کے پاکستانی شہری اہل تھے، اسٹوڈنٹ اور پٹیشن کی بنیاد پر کام کا ویزا رکھنے والے بھی انٹرویوسے استثنیٰ ہونگے جبکہ ویزے میں توسیع کی سہولت رواں سال میں بھی جاری رہے گی۔

ریکی ویزا کے حامل پاکستانیوں کے لیے انٹرویوکی شرط سے چھوٹ کی اہلیت میں توسیع کردی گئی۔امریکی سفارتخانے کے مطابق جن افراد کا سیاحتی،کاروباری ویزا گزشتہ 48 ماہ میں ختم ہوگیا وہ اس پروگرام کے اہل ہیںامریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ انٹرویوکی شرط سے چھوٹ کی اہلیت میں توسیع سے ویزوں کی تجدید آسان ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar