عالمی صحافتی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) کا کہنا ہے کہ موجودہ اسرائیل فلسطین تنازعے میں 63 صحافی مارے جاچکے ہیں۔سی پی جے کے اعلامیے کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 56 فلسطینی رپورٹر جاں بحق ہوچکے ہیں جب میں چار اسرائیلی اور تین لبنانی رپورٹر بھی مارے …
Read More »World
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق
اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا، ایزن ہاور اسٹیڈیم نیویارک سے 25 کلومیٹر دور لانگ …
Read More »پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ختم
پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ختم ہوگیا۔ آسٹریلیا نے 7 وکٹ پر 476 رنز بنا لیے ہیں۔آسٹریلوی بیٹر مچل مارش 90 اور پیٹ کمنز 9 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔آج آسٹریلیا نے اپنی پہلی نامکمل اننگ 5 وکٹ پر 346 رنز سے دوبارہ شروع کی۔پہلے دن …
Read More »بابر اعظم کے 50 ٹیسٹ میچ مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم آج اپنے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔اس موقع پر کپتان شان مسعود نے بابر اعظم کو سوینیئر اور کیپ پیش کی۔شان مسعود نے بابر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ابھی بہت کچھ حاصل کرنا …
Read More »اسرائیل کا آخر تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی چیز نہیں روک سکتی، فتح کے حصول تک جنگ جاری رہے گی۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیر خارجہ Eli Cohen کا کہنا تھا کہ …
Read More »حماس نے سینئر افسر سمیت مزید 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
اسرائیلی فوج کو حماس کی جانب سے خان یونس میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے، زمینی لڑائیوں میں حماس نے مزید 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ کل رات سے اب تک سینئر افسر سمیت 10 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، غزہ زمینی آپریشن میں …
Read More »انڈیا ائرلائن کا 91 سال بعد یونیفارم کا ڈیزائن تبدیل
بھارت کی قومی ائرلائن ’ائرانڈیا‘ کی جانب سے پائلٹس اورعملے کے ارکان کے لیے نیا یونیفارم تیار کروالیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ائرلائن نے اپنے قیام کے بعد سے پہلی بار یونیفارم کا ڈیزائن تبدیل کیا ہے’۔ائرانڈیا کے عملے کا نیا یونیفارم بھارتی فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا …
Read More »واٹس ایپ تمام صارفین کیلئے اہم میسج فیچر جاری کرےگا
میٹا نے واٹس ایپ کے لیے ایک نئے پن میسج فیچر کا اعلان کردیا جو صارفین کو ہوم ونڈو میں ایک چیٹ کو پِن کرنے کی سہلوت فراہم کرے گا۔واٹس ایپ کے مطابق پن کیے گئے میسجز صارفین کو گروپ اور انفرادی دونوں چیٹس میں اہم پیغامات کو نمایاں کرنے …
Read More »غزہ میں 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں ہلاک
غزہ کی جنگ میں 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارے گئے۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ فرینڈلی فائر اور آپریشنل حادثات میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق 13 فوجی فرینڈلی فائرنگ میں …
Read More »حج کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع، حجِ بدل پر 5 سالہ پابندی بھی ختم
سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کے ساتھ حجِ بدل پر 5 سالہ پابندی بھی ختم کر دی گئی۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانےکی آج (12 دسمبر) آخری تاریخ تھی لیکن اب درخواستوں کی وصولی میں 10 دن کی …
Read More »