اسرائیل کا آخر تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان

Share

اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی چیز نہیں روک سکتی، فتح کے حصول تک جنگ جاری رہے گی۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیر خارجہ Eli Cohen کا کہنا تھا کہ حماس کے ساتھ جنگ عالمی حمایت کے ساتھ یا اس کے بغیر جاری رہے گیانہوں نے کہا کہ اس مرحلے پر جنگ بندی حماس کے لیے تحفہ ہوگی۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar