اسرائیل فلسطین تنازعے میں 63 صحافی جاں بحق

Share

عالمی صحافتی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) کا کہنا ہے کہ موجودہ اسرائیل فلسطین تنازعے میں 63 صحافی مارے جاچکے ہیں۔سی پی جے کے اعلامیے کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 56 فلسطینی رپورٹر جاں بحق ہوچکے ہیں جب میں چار اسرائیلی اور تین لبنانی رپورٹر بھی مارے گئے ہیں۔سی پی جے نے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازعے میں 3 صحافی لاپتا اور 19 گرفتار کرلئے گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar