یوکرین اورروسی جنگ کے نتیجے میں پولینڈ کو میزائل حملے کا سامنا کرنے کے بعد پولش فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جس ہوائی جہاز میں روانہ کیا گیا اسے بین الاقوامی سرحدوں تک پہنچنے تک دو ایف سولہ طیاروں کے ذریعے سکیورٹی فراہم کی گئی …
Read More »World
یوکرین نے 10جنگی قیدیوں کو قتل کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ،روس نے ہولناک ویڈیو جاری
روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے فوجیوں پر روسی جنگی قیدیوں کے خلاف قتل عام کا الزام لگاتے ہوئےایک نئی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے ایسے مناظر شائع کیے جن میں ان کے قید کیے گئے فوجیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر قتل عام کے ثبوت …
Read More »ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست،بھارتی نیشنل سلیکشن کمیٹی برطرف
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں سیمی فائنل میں 10 وکٹوں سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے سینیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی کو برطرف کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے چیتن شرما کی قیادت والی سینیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی کو جمعہ کو برطرف کیا۔سلیکشن …
Read More »قطر میں 20 نومبر سےفٹبال ورلڈ کپ کا آغاز ،گراؤنڈ میں شراب کی فروخت پر پابندی
قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے دوران شراب کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی۔ فیفا نے سٹیڈیمز میں شراب کی فروخت پابندی لگانے کا فیصلہ کیا۔فیفا کے مطابق قطر میں شراب پر پابندی کے باعث ورلڈ کپ وینیوز پر بھی فروخت کی ممانعت ہو گی، فٹبال ورلڈ …
Read More »ٹویٹرکا پیر تک اپنے دفاتربند کرنے کا اعلان ،ملازمین کی بڑی تعداد دفاترچھوڑ گئی
ایلون مسک کے الٹی میٹم میں کہا گیا کہ ملازمین زیادہ دیر تک سخت محنت سے کام کریں یا ملازمت چھوڑ دیں۔ جسکے بعد ایک اندازے کے مطابق ٹوئٹر کے سینکڑوں ملازمین نئے مالک ایلون مسک کے الٹی میٹم کے بعد سوشل میڈیا کمپنی چھوڑ رہے ہیں بلائنڈ نامی ایپ، …
Read More »عراق :گیس سلنڈر پھٹنے سے 10افرادجاں بحق 30 زخمی ہوگئے
عراقی شہر سلمانیہ کے رہاشی علاقے میں گیس سلنڈر کے پھٹنے سے10 افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہو گئے ہیں۔ گیس سلنڈر پھٹنے کا یہ خوفناک جمرات کے روز سامنے آیا ہے۔سلیمانیہ کے گورنر حقال ابو بکر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 13 افراد ابھی ملبے کے …
Read More »وکرم ایس: پہلےبھارتی نجی راکٹ کاکامیاب تجربہ،انڈیاخلا میں نجی راکٹس بھیجنےوالےممالک کی فہرست میں شامل
انڈیا کی ایک ٹیک کمپنی جمعے کو ملک میں تیار کردہ پہلا نجی راکٹ وکرم ایس کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے ساتھ ہی انڈیا خلا میں نجی راکٹس بھیجنے والے ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔یہ راکٹ جمعے کو سری ہری کوٹا کے سپیس سینٹر سے لانچ کیا …
Read More »ہاؤس ریپبلکنز کاامریکی صدربائیڈن کے بیٹے کی مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف تحقیقات کااعلان
ریپبلکن قانون ساز مہینوں سے صدر بائیڈن کے بیٹے کے خلاف کانگریس کی تحقیقات شروع کرنے کی دھمکیاں دیتے آ رہے تھے۔ یہ تحقیقات 2019 میں ڈیلاویئر میں کمپیوٹر کی مرمت کی دکان پر ہنٹر کے چھوڑے گئے لیپ ٹاپ سے حاصل کیے گئے غیر ملکی تاجروں کے ساتھ کاروباری …
Read More »فلسطین :رہائشی عمارت میں شدید آتشزدگی،ایک ہی خاندان کے21 افراد جاں بحق
فلسطین کے علاقے غزہ کی رہائشی عمارت میں شدید آتش زدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق ہوگئے، فلسطینی حکام کا کہنا ہے پناہ گزین کیمپ کی رہائشی عمارت کے تیسرے فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان …
Read More »یوکرین نے پانچ روسی فوجی مار دئیے، ویڈیو جاری
یوکرین کی وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے یوکرین میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پانچ روسی فوجیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے اس حوالے یوکرینی وزارت دفاع نےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے 5 روسی فوجیوں کو سرحدی علاقے میں ہلاک کرنے …
Read More »