World

روس،یوکرین جنگ بےقابو ہوکر روس، نیٹوجنگ کی شکل اختیار کرسکتی ہے، نیٹوسربراہ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ روس اور یورپ کی جنگ بن سکتی ہے۔نیٹو کے سربراہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ قابو سے باہر ہو سکتی ہے اور یہ روس اور نیٹو کے درمیان جنگ کی شکل …

Read More »

جائیداد کا تنازع: بھارتی اداکارہ وینا کپور کو بیٹے نے قتل کر دیا

بھارتی ٹی وی کی سینئر اداکارہ وینا کپور کو بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر قتل کر کے لاش دریا میں بہا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ وینا کپور کو ان کے بیٹے سچن کپور نے سر میں بیس بال کے بیٹ مار کر قتل کیا اور ان …

Read More »

فیفاورلڈکپ کوارٹر فائنل: مراکش نے پرتگال کو شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، برازیل کے بعد پرتگال بھی میگا ایونٹ سے باہر ہوگیا۔قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش اور پرتگال کے درمیان بڑا دلچسپ مقابلہ ہوا۔پہلے ہاف کے ابتدائی 42 منٹ میں دونوں ٹیمیں گول کرنے کی کوششیں کرتی …

Read More »

شہبازشریف کی بطور وزیراعلیٰ منی لانڈرنگ سے متعلق معذرت نہیں کی،برطانوی صحافی

برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے ڈیلی میل کی معذرت سے متعلق نون لیگ کے دعووں کو مسترد کردیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں برطانوی صحافی نے کہا کہ ڈیلی میل کا معافی نامہ صرف ایک نکتے پر محیط ہے.ڈیلی میل نے دیگرالزامات کیلئے معذرت نہیں …

Read More »

رونالڈو کو اکیلاچھوڑ دینےکا وقت آگیا، کوچ پرتگال فٹبال ٹیم

پرتگال فٹبال ٹیم کے کوچ فرنانڈو سینٹوز پر ایک بار پھر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی۔قطر میں نیوز کانفرنس کے دوران فرنانڈو سینٹوز نے کہا کہ کرسٹیانو رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے۔پریس کانفرنس میں فرنانڈو سینٹوز نے سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں …

Read More »

فیفا ورلڈکپ: ارجنٹائن، نیدرلینڈز میچ کےدوران امریکی صحافی کی موت

فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے کوارٹر فائنل میچ کے دوران امریکی صحافی کی موت ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 48 سالہ امریکی صحافی گرانٹ واہل جمعہ کو لوسیل آئیکونک اسٹیڈیم میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کوارٹر فائنل میچ کو کور کرتے ہوئے گر گئے تھے۔رپورٹس کے مطابق گرانٹ …

Read More »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا، نیدر لینڈز کو ہرا کر سیمی فائنل فائنل میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلا گیا دوسرا کوارٹرفائنل مقررہ وقت میں برابر 2-2 گول سے برابر رہا۔اس کے بعد دونوں ٹیمیوں کو اضافی وقت …

Read More »

برازیل فیفاورلڈکپ سے باہر،کروشیاسیمی فائنل میں پہنچ گیا

فٹبال ورلڈ کپ میں کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برازیل کو کوراٹر فائنل میں شکست دے دی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ اضافی وقت کے بعد 1-1 سے برابر تھا جس کے بعد میچ کو فیصلہ کن بنانے کیلئے پینالٹی شوٹ آؤٹ کا انعقاد کیا گیا۔پینالٹی ککس پر کروشیا …

Read More »

گوگل نےبطورکمپنی پاکستان میں رجسٹریشن کرا لی

گوگل نے بطور کمپنی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹریشن کرالی ہے۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ گوگل کی ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کے بعد دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی پاکستان میں دفاتر کھولیں گے۔انہوں نے کہا …

Read More »

ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب ٹوئٹراکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان

ٹوئیٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا ٹوئیٹر پراپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں ایلون مسک نے کہا کہ ٹوئٹر جلد ڈیڑھ ارب اکاؤنٹس ختم کرنے جا رہا ہے۔اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ٹوئیٹر کے یہ وہ …

Read More »
Skip to toolbar