انگلش کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی نے سپر لیگ کے ٹیبل پر پہلی پوزیشن دلا دی۔26 نومبر سے بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان سمیت 7 ٹیمیں کنفرم ہو چکی ہیں، آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ …
Read More »World
نامور امریکی اداکار ٹام سائز مور دماغی مرض کے باعث انتقال کر گئے
ہالی ووڈ فلموں سیونگ پرائیویٹ ریان اور بلیک ہاک ڈاؤن میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور امریکی اداکار ٹام سائزمور 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئے سائزمور کو 18 فروری کو دماغی انیو ریزم (ایک دماغی مرض) میں مبتلا ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا وہ …
Read More »آج شب 93فیصد روشن چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
سال 2023ء کے دوران پہلی اور آخری مرتبہ چاند آج شام خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجینیئر ماجد ابو زاھرۃ کے مطابق گرینیج ٹائم کے مطابق رات7 بج کر 43 منٹ پر چاند 89.5 ڈگری کے اوپر مکہ مکرمہ کے آسمان پر نظر آئےگا۔چاند پاکستانی …
Read More »انڈونیشین دارالحکومت میں تیل کے گودام میں آتشزدگی، 17 افراد جھلس کر ہلاک
جکارتہ میں تیل کے گودام میں اچانک آگ بھڑکنے سے 17 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ریسکیو حکام نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ انڈونیشیا کے وقت کے مطابق آگ رات 8 بجے جکارتہ کے ایک گنجان آباد علاقے میں موجود تیل …
Read More »فیفا ورلڈ چیمپئن میسی کو منشیات اسمگلروں کیجانب سے قتل کی دھمکیاں
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے فاتح ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال سپر سٹار لیونل میسی کو نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملی ہیں جبکہ ان کی اہلیہ کے خاندان کی ایک دکان پر فائرنگ بھی کی گئی ارجنٹائن کی پریس رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ …
Read More »ترکیہ زلزلے کے 23 دن بعد ملبے تلےسےکتا زندہ نکال لیا گیا
ترکیہ میں تباہی مچانے والے خوفناک زلزلے کے 23 دن گزرنے کے بعد ملبے تلے دبے ہوئے ایک کتے کو معجزاتی طور پر زندہ نکال لیا گیا۔6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے میں 50 ہزار سے زائد افراد جان سے گئے جب کہ …
Read More »افغانستان :ہوٹل میں دھماکا، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 6 کمانڈر ہلاک، 16 زخمی
افغانستان کے شہر خوست کے ایک ہوٹل میں آج ہونے والے دھماکے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 کمانڈر ہلاک جبکہ. 16 دہشت گرد ہوگئے، ہلاک ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈروں کی شناخت کمانڈر عالم خان مڈاخیل ، عبدالمنان ، دہشت گرد کجیر کے ناموں سے ہوئی …
Read More »فرانسیسی فٹبال فیڈریشن کے صدر لی گریٹ جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد استعفیٰ دے دیا
فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کے صدر نے خواتین کے ساتھ ہراساں سلوک کے الزامات پر استعفے دے دیا فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ لی گریٹ کے خواتین کے ساتھ برتاؤ، ان کے بیانات اور دیگر امور میں ناکامیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انکے پاس …
Read More »افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں فارتی مشنز اور مساجد حملوں میں ملوث داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکیورٹی فورسز نے داعش کے خلاف آپریشن کیا ، کارروائی میں داعش کا علاقائی انٹیلی جنس اور آپریشنز چیف قاری فاتح ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں بتایا کہ قاری فاتح کابل میں سفارتی مشنز اور مساجد …
Read More »ناروے میں فائیو سٹار ہوٹل سے کہیں بہتر جیل، مجرموں کو قید کے دوران پُرتعیش سہولیات میسر
ناروے کی پُرتعیش جیل جو کسی فائیو اسٹار ہوٹل سے بھی زیادہ بہتر ہے جس میں فائیو اسٹار ہوٹل جیسے کمرے موجود ہیں جن میں فلیٹ اسکرین ٹی وی، باتھ روم اور کچن سمیت دیگر سہولیات بھی موجود ہیں، ہاں واقعی یہ کوئی ریزورٹ یا تفریح گاہ نہیں بلکہ یورپی …
Read More »