میلبرن میں پاکستان ٹیم 1992 کی تاریخ نہ دہراسکی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں قومی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر انگلینڈ عالمی چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے اوسط بیٹنگ پرفارمنس کے باعث انگلینڈ کو جیت کے لیے محض 138 رنز کا ہدف دیا تھا۔اس ہدف کے …
Read More »World
امریکی فوجی ڈرون کی 908روزمدارمیں رہنے کے بعد زمین پر آمد
امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا خلائی ڈرون مدار میں تقریباً ڈھائی سال تک رہنے کے بعد ریاست فلوریڈا میں کینیڈی سپیس سینٹر میں زمین پر اتر گیا۔ بوئنگ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ایکس۔37 بی نامی ڈرون میں عملے کا کوئی …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کاپاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بولنگ کافیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی، ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بولنگ کرتے۔بابر اعظم …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 کرکٹ کے تخت پر راج کرنے کے حوالے سے فیصلہ کن معرکہ ہوگاسیمی فائنل میں اپنی حریف ٹیموں کو …
Read More »مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی نےخودکشی کر لی
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی، ضلع گاندربل میں ایک بھارتی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زندگی سے تنگ ایس ایس بی کے سپاہی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود …
Read More »فائنل سےقبل انگلش فاسٹ بولرمارک ووڈ فٹ ہوگئے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک 4 میچز میں 9 وکٹیں لینے والے انگلش فاسٹ بولر مارک ووڈ کی پاکستان کے خلاف فائنل میں شرکت متوقع ہے جس سے انگلش بولنگ لائن مضبوط ہو جائے گی۔ انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے …
Read More »سڈنی پہنچنےوالی کروز شپ میں کوروناکے 800 کیسزسامنےآگئے
آسٹریلیا کے شہر سڈنی پہنچنے والی کروز شپ میں کورونا کے 800 کیسز سامنے آنے ہیں، کروز شپ نیوزی لینڈ سے روانہ ہوا تھا جس میں عملے اور مسافروں سمیت 4600 افراد سوار تھے۔اتنی بڑی تعداد میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد وزیر داخلہ نے ہفتے کو عوام کو …
Read More »قطر: بھارتی بحریہ کے8 افسران جاسوسی کے الزام میں گرفتار
اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحری فوج کے 8 سابق افسروں کو قطر میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کی یہ گرفتاری قطر کے خلاف اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمل میں لائی گئی ہے۔ جمعہ کے روز پہلی بار یہ اطلاعات …
Read More »عمران خان سےسخت سوال پوچھنے والی جرمن صحافی کو قتل کی دھمکیاں
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن صحافی و ٹی وی اینکر نے کہا ہے کہ انہیں کئی بار سوشل میڈیا پر جنسی زیادتی اور قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔جرمن ٹی وی کی خاتون اینکر میلیسا چان (Melissa Chan) نے ٹوئٹر پر اپنے تمام …
Read More »صوبائی گورنر کامذاق اڑانے پر2کامیڈینز کو عدالت کےٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا
نائجیریا کے صوبائی گورنر کا مذاق اڑانے پر دو کامیڈینز کو عدالت کے ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا سنا دی گئی۔ ریاست کانو کے عدالتی ترجمان نے کہا کہ عیسیٰ محمد اور نذیفی محمد کو گورنر کے خلاف توہین آمیز باتیں کہنے پر 20 20 کوڑے مارے گئے۔ترجمان کا کہنا …
Read More »