World

امریکا کا اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

امریکا نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے اسرائیلی سفیر نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی منتقلی روکنے کا امریکی فیصلہ اسرائیل کی صلاحیت کو نمایاں طور پر متاثر کرے گا۔دوسر جانب امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ رفح …

Read More »

اقوامِ متحدہ : کل فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ ملنے کا امکان

کل جمعہ کے روز اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دئیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی۔جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی …

Read More »

پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے،امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتا۔میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی انتخابات سے متعلق ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے قائد حزب …

Read More »

غزہ جنگ بندی کے لیے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے مذاکرات جاری

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے مذاکرات جاری ہیں۔مصری میڈیا کے مطابق مذاکرات کے لیے اسرائیل نے بھی اپنا وفد قاہرہ بھیجا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ولیم برنز بھی قاہرہ میں ہیں۔مصری میڈیا کا کہنا ہے کہ بات …

Read More »

چار سو خواتین کیساتھ زیادتی اور انکی ویڈیوز بنانیوالا سیاستدان جرمنی فرار

پرجوال ریوانا بھارتی وزیراعظم مودی کی اتحادی جماعت کا رکن اور بھارت کے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کا پوتا ہے، پرجوال ریوانا کی جماعت جنتال دل ریاست کرناٹک میں بی جے پی کی اتحادی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے سابق وزیراعظم دیوگوڑا کے بیٹے کو ملازمہ پر جنسی …

Read More »

دوسری شادی کرنے پر بیوی نے عدالت میں ہی شوہر کی دھلائی کردی

بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی برداشت نہ کرسکی اور فیملی کورٹ میں آئے شوہر پر لاتوں مکوں کی برسات کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے ضلع جموئی میں پیش آیا جہاں شوہر کی دوسری شادی پر ناراض بیوی نے اس کی خوب دھلائی کی۔میڈیا رپورٹس …

Read More »

نیتن یاہو رفح پر بمباری کرکے جنگ بندی معاہدے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں: اردن

اردنی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم رفح پر بمباری کرکے جنگ بندی معاہدے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر نیتن یاہو حقیقی طور پر کوئی ڈیل چاہتے ہیں تو وہ اس پیشکش پر سنجیدگی سے بات …

Read More »

اسرائیل نے رفح پر حملہ کردیا

اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا۔صیہونی طیاروں کی کارپٹ بمباری سے 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔مشرقی رفح میں 10 سے زائد مکان بھی تباہ ہوئے۔اسرائیل نے حماس کی جانب سے جنگ بندی تجاویز پر رضا مندی کے بعد حملہ کیا۔وسطی غزہ کے البریج …

Read More »

الجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبط

اسرائیلی پولیس نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ پر پابندی کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے ہوٹل میں قائم ادارے کے دفتر پر چھاپا مارکر سامان ضبط کرلیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کے احکامات پر الجزیرہ ٹی وی کی نشریات کو روکنے کے بعد ٹی …

Read More »

بس ڈرائیور کا بیٹا تیسری بار میئر لندن بن گیا

لیبر پارٹی کے امیدوارصادق خان تیسری بارمیئر لندن منتخب ہو گئے ۔ صادق خان نے 43 فیصد اورسوزن ہال نے33فیصد و وٹ حاصل کئے۔لندن میں میئر کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا مقابلہ تھا۔ جس میں صادق خان …

Read More »
Skip to toolbar