اسرائیل نے رفح پر حملہ کردیا

Share

اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا۔صیہونی طیاروں کی کارپٹ بمباری سے 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔مشرقی رفح میں 10 سے زائد مکان بھی تباہ ہوئے۔اسرائیل نے حماس کی جانب سے جنگ بندی تجاویز پر رضا مندی کے بعد حملہ کیا۔وسطی غزہ کے البریج مہاجر کمیپ پر بھی اسرائیل فوج نے گولہ باری کی۔شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہزار 735 ہوگئی۔ 78 ہزار سے زائد زخمی بھی ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar