اقوامِ متحدہ : کل فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ ملنے کا امکان

Share

کل جمعہ کے روز اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دئیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی۔جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کر چکے ہیں، فلسطین کو مکمل رکن بنانےکی قرارداد امریکا نے سلامتی کونسل میں ویٹو کر دی تھی۔امارات کی قرارداد میں سلامتی کونسل سے فیصلے پر نظرِ ثانی کا مطالبہ کیا جائے گا۔جنرل اسمبلی سے قرارداد منظور ہونے کے باوجود فلسطین کو ووٹ کا حق نہیں مل سکے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar