Sports

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، کل افتتاحی میچ سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کل افتتاحی میچ سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 23 اکتوبر کو مدمقابل ہوں گی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 10 ریکارڈز ایسے ہیں جو کہ …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی 28 ویں سالگرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کے ہمراہ اپنی 28 ویں سالگرہ منائی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے میلبورن میں موجود بابراعظم نے اپنی سالگرہ دیگر ٹیمو٘ں کے کپتانوں کے ساتھ منائی۔ورلڈ کپ سے قبل تمام …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، بھارتی ویمنز ٹیم نے جیت لیا

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ بھارتی ویمنز ٹیم نے جیت لیا۔سیسلہٹ میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ میں ھارتی خواتین کھلاڑیوں نے فائنل میں سری لنکن ویمنز ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ سری لنکن ویمنز نےپہلےبیٹنگ میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 65 رنزبنائے تھے۔ایشیا کپ کے فائنل …

Read More »

گوری خاتون نے شاداب خان کو شادی کی پیشکش کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو نیوزی لینڈ کی گوری نے شادی کی پیشکش کردی ۔سوشل میڈیا سائٹس پر شاداب خان اور ایک مداح کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں شاداب خان کا ٹراؤزر مداح کے ہاتھ میں ہےنیوزی لینڈ کی مداح خاتون …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز، پاک بھارت ٹیم کے کپتان بغلگیر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل تمام ٹیموں کے کپتانوں کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد انٹرنیٹ پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔اس حوالے سے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ تبصرے پاک بھارت کپتانوں کی تصویر پر کیے جارہے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں فخر زمان کو شامل کر لیا گیا

پاکستان نے لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔ عثمان قادر بحیثیت ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی قومی اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا میں ہی رہیں گے۔عثمان قادر 25 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف …

Read More »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز کا فائنل جیت لیا

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ سیریز کا فائنل جیت لیا پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر نیوزی لینڈ نے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 163رنز بنائے ۔ قومی کپتان بابر اعظم 15 رنز بناکر …

Read More »

پاکستانی بیٹرز بابر اور رضوان کاٹی ٹونٹی میں1000رنز بنانے کا اعزاز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر رضوان 1000 رنز کرنے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پیئر بن گئے، محمد رضوان اور بابر اعظم دونوں نے ہدف کے تعاقب میں سب سے زیادہ 5 سنچری شراکت بنائیں جبکہ بابر اور رضوان کے درمیان مجموعی طور پر 8 …

Read More »

پاکستان نے سہ فریقی سیریز کے میچ میں بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے شہر ہیگلے اوول میں کھیلی جانے سہ فریقی سیریز کے میچ بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہیگلے اوول کے میدان میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 173 رنز بنائے تھے جس کو پاکستانی ٹیم نے آخری اوور کی …

Read More »

دورہ پاکستان کیلئےانگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا

دورہ پاکستان کیلئےانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت بین اسٹوکس کریں گے اور دیگر اسکواڈ میں جیمز اینڈرسن، ہیری بروک، زیک کرالی، بین ڈکٹ، بین فوکس، ول جیکس، کیٹن جینگز، جیک لیچ اور لیام لیونگسٹن شامل ہیں۔اس کے …

Read More »
Skip to toolbar