پاکستانی بیٹرز بابر اور رضوان کاٹی ٹونٹی میں1000رنز بنانے کا اعزاز

Share

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر رضوان 1000 رنز کرنے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پیئر بن گئے،

محمد رضوان اور بابر اعظم دونوں نے ہدف کے تعاقب میں سب سے زیادہ 5 سنچری شراکت بنائیں جبکہ بابر اور رضوان کے درمیان مجموعی طور پر 8 سنچری شراکت ہو چکی ہیں

۔رضوان اور بابر 8 سنچریوں سمیت 16 مرتبہ ففٹی پلس پارٹنرشپ کر چکے ہیں۔بھارت کے روہت شرما اور کے ایل راہول کے درمیان 15 ففٹی پلس شراکت ہو چکی ہیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کرائسٹ چرچ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میں بابر اور رضوان کے درمیان 101 رنز کی شراکت ہوئی، میچ میں رضوان نے 69 اور بابر اعظم نے 55 رنز کی اننگز کھیلی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar