Sports

سابق کیوی کرکٹر لو ونسینٹ پر پابندی میں نرمی کردی گئی

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر لو ونسینٹ پر پابندی میں نرمی کردی گئی، لو ونسینٹ پر ای سی بی نے 2014 میں تاحیات پابندی لگائی تھی۔ای سی بی کے ڈسپلنری کمیشن نے پابندی میں نرمی کا اعلان کردیا اور لو ونسینٹ کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شمولیت کی اجازت دے دی …

Read More »

عظیم کرکٹر بننے کیلئے وسیم اکرم کا حارث رؤف کو مشورہ

پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ کرکٹ بڑے کھلاڑیوں کا کھیل ہے، 8 اوورز کا اسپل …

Read More »

پی ایس ایل فرنچائزز نے ریٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز نے آئندہ سیزن 9 کےلیے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ لاہور قلندرز:دفاعی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز نے شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، ڈیوڈ ویسا، سکندر رضا، عبداللّٰہ شفیق، زمان خان، مرزا طاہر بیگ اور راشد خان کو ری ٹین کیا۔لاہور …

Read More »

حارث رؤف انضباطی کارروائی اور سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی سے بچ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شو کاز نوٹس کا جواب ملنے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف کے خلاف انضباطی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی نہیں کی جائے گی البتہ سلیکٹرز اور پی سی بی انتظامیہ نے واضح کردیا ہے کہ مستقبل میں انہیں …

Read More »

شان کی آسٹریلیا کیخلاف ڈبل سنچری، پاکستان نے 391 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی

کینبرا میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ میں گرین کیپس نے اپنی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 391 رنز پر ڈیکلیئر کی، اس وقت آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنائے …

Read More »

پی ایس ایل 9: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن کے ساتھ ہیڈ کوچ کے لیے معاملات طے پا گئے ہیں ، وہ پی ایس ایل …

Read More »

کوئٹہ نے معین خان کو ہیڈکوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر بنا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معین خان ابتدائی …

Read More »

لاہور اور کراچی کے کرکٹ سٹیڈیمز میں جدید سکرینیں لگانے کا فیصلہ

لاہور اور کراچی کے کرکٹ سٹیڈیمز میں جدید سکرینیں لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور اور نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں جدید سکرینیں لگائی جائیں گی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس …

Read More »

سڈنی ائیرپورٹ پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ناروا سلوک، شاہین نے وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا میں پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے اپنا سامان خود ٹرک میں رکھنے کی وائرل تصاویر پر وضاحت پیش کی ہے۔آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار …

Read More »

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔یہ پاکستان ویمن کی 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی کامیابی ہے۔ڈونیڈن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی …

Read More »
Skip to toolbar